کوہ کرمل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کوہ کرمل

Mount Carmel
عبرانی: הר הכרמל‎‎ Karem El/Har Ha'Karmel

عربی: الكرمل/جبل مار إلياس Kurmul/Jabal Mar Elyas
کوہ کرمل
بلند ترین مقام
بلندی 525.4 میٹر (1,724 فٹ)
ابعاد
لمبائی 39 کلومیٹر (24 میل)
چوڑائی 8 کلومیٹر (5.0 میل)
نام
اشتقاقیات لفظی معنی، عبرانی میں: خدا کا باغ انگور اور عربی میں: الیاس کا پہاڑ
جغرافیہ
کوہ کرمل is located in حیفا
کوہ کرمل
ملک اسرائیل
ضلع حیفا ضلع
قسم چٹان Limestone and flint

کوہ کرمل (انگریزی: Mount Carmel) (عبرانی: הַר הַכַּרְמֶל‎‎، Har HaKarmel ; عربی: جبل الكرمل / جبل مار إلياس) شمالی اسرائیل میں ساحلی سلسلہ کوہ ہے جو بحیرہ روم سے جنوب مشرق کی طرف پھیلا ہوا ہے۔ سلاطین اول باب 18 کے مطابق ایلیاہ (الیاس علیہ السلام) نے اس پہاڑ پر بعل کے 450 پیروکار انبیا اور دیوی آشیرہ کے 400 پیروکار انبیا کو بلوایا اور جھوٹے خداؤں (بتوں) کی حقیقت بتلائی تھی۔

بیرونی روابط[ترمیم]