کٹی ہاک، شمالی کیرولائنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کٹی ہاک، شمالی کیرولائنا
قصبہ
کٹی ہاک ایئر فیلڈ جون 1998ء
کٹی ہاک ایئر فیلڈ جون 1998ء
کٹی ہاک، شمالی کیرولائنا کی دفتری مہر
مہر
نعرہ: "فرسٹ ان فلائیٹ"
ڈیئر کاؤنٹی میں مقام اور ریاست شمالی کیرولائنا۔
ڈیئر کاؤنٹی میں مقام اور ریاست شمالی کیرولائنا۔
متناسقات: 36°4′37″N 75°42′17″W / 36.07694°N 75.70472°W / 36.07694; -75.70472متناسقات: 36°4′37″N 75°42′17″W / 36.07694°N 75.70472°W / 36.07694; -75.70472
ملک United States
ریاست شمالی کیرولائنا
کاؤنٹی ڈیئر
رقبہ
 • کل 21.3 کلو میٹر2 (8.23 مربع میل)
 • زمینی 21.2 کلو میٹر2 (8.18 مربع میل)
 • آبی 0.1 کلو میٹر2 (0.05 مربع میل)
بلندی 2 میل (7 فٹ)
آبادی (2010ء میں آبادی)
 • کل 3,272
 • تخمینہ (2016)[1] 3,473
 • کثافت 150/کلو میٹر2 (400/مربع میل)
منطقۂ وقت مشرقی (UTC-5)
 • گرما (گرمائی وقت) ای ڈی ٹی (UTC-4)
زپ کوڈ 27949
ٹیلی فون کوڈ 252
ایف آئی پی ایف 37-36060[2]
جی این آئی ایس معلومات آئی ڈی 1021059[3]
ویب سائٹ townofkittyhawk.org
تاریخی آبادی
مردم شماری آبادی.
1990ء1,937
2000ء2,99154.4%
2010ء3,2729.4%
تخمینہ 20163,473[1]6.1%
مآخذ:[4]

کٹی ہاک ڈیئر کاؤنٹی، شمالی کیرولائنا کا ایک قصبہ ہے اور یہ شمالی کیرولائنا کے آؤٹر بینک کے حصے کے طور پر جانا جاتا ہے۔[5] اس کی آبادی 2010ء میں 3,272 تھی۔[6] اس کی بنیاد ابتدائی اٹھارویں صدی میں پڑی۔

تاریخ[ترمیم]

کٹی ہاک میں رائٹ برادران کی وجہ سے دنیا بھر میں جانا جاتا ہے، رائٹ برادران نے 17 دسمبر 1903ء کو دنیا کے پہلے کنٹرولڈ طیارے سے کل ڈیول ہل سے چار میل (6 کلومیٹر) قصبے کے شمال میں پرواز کی تھی۔ پرواز کے بعد، واپس کٹی ہاک آئے، جہاں سے انھوں نے ویدر بیورو آفس سے ایک ٹیلی گرام اپنے والد کو اس پرواز کی اطلاع کا بھیجا۔[7] کٹی ہاک کو ابتدائی پروازوں کے لیے نامزد کر دیا جاتا ہے کیوں کہ یہ اس وقت اصل مقام کے قریب ترین آباد مقام تھا; نیا قصبہ کل ڈیول ہلز ان پروازوں کے 50 سال بعد بھی موجود نہیں تھا۔ رائٹ برادران نے اس علاقے کا انتخاب اس لیے کیا تھا کیوں کہ یہاں مستقل ہوائیں اور ریت ان کے گلائیڈر تجربات کے لیے نہایت موزوں تھیں، یہاں انھوں نے مشینی گلائیڈر (طیارہ) اڑانے سے قبل عام گلائیکڈر سے تین سال تجربات کیے۔

طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس کٹی ہاک (سی وی-63)، بی-2 سپرٹ سٹیلتھ بمبار اے وی-19 مع ایک طیارہ نمبر 93-1086، پی-40D کٹی ہاک لڑاکا طیارہ، طیارے کی نقل و حمل کے لیے جہاز یو ایس ایس کٹی ہاک (اے کے وی-1) اور اپالو 14 کمانڈ ماڈیول شہر کے نام پر ان کے نام رکھے گئے ہیں۔۔[5]

کٹی ہاک لائف سیونگ اسٹیشن کا 1984ء میں تاریخی مقامات کے قومی رجسٹر میں اندراج کیا گيا۔[8]

جغرافیہ[ترمیم]

کٹی ہاک 36°06′N 75°42′W / 36.1°N 75.7°W / 36.1; -75.7 پر سطح سمندر سے 7 فٹ (2 میٹر) بلندی پر واقع ہے۔

ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو کے مطابق، قصبے کا رقبہ 8.23 مربع میل (21.3 کلومیٹر2) ہے۔ 8.18 مربع میل (21.2 کلومیٹر2) زمینی اور 0.0476 مربع میل (0.123 کلومیٹر2) (0.579%) آبی ہے۔[9]


جڑواں شہر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Population اور Housing Unit Estimates"۔ اخذ کردہ بتاریخ جون 9, 2017۔ 
  2. "American FactFinder"۔ ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو۔ اخذ کردہ بتاریخ 2008-01-31۔ 
  3. "US Board on Geographic Names"۔ United States Geological Survey۔ 2007-10-25۔ اخذ کردہ بتاریخ 2008-01-31۔ 
  4. "Census of Population اور Housing"۔ U.S. Census Bureau۔ اصل سے جمع شدہ 12 مئی، 2015 کو۔ اخذ کردہ بتاریخ اپریل 5, 2013۔ 
  5. ^ ا ب "Kitty Hawk"۔ Outer Banks Visitors Bureau۔ اخذ کردہ بتاریخ اپریل 5, 2013۔ 
  6. Website Services & Coordination Staff۔ "US Census Bureau 2010 Census Interactive Population Map"۔ www.census.gov (EN-US زبان میں)۔ اخذ کردہ بتاریخ 2015-12-17۔ 
  7. "کٹی ہاک سے رائٹ برادران کا ٹیلی گرام، شمالی کیرولائنا، ان کے والد نے چار کامیاب پروازوں کا اعلان کیا، 17 دسمبر 1093ء"۔ ورلڈ ڈجیٹل لائبریری۔ 1903-12-17۔ اخذ کردہ بتاریخ 2013-07-21۔ 
  8. سانچہ:NRISref
  9. Census 2000 Gazetteer Files: Places وثق شدہ بتاریخ 2006-10-24 در وے بیک مشین۔ Retrieved on 2009-05-18.

بیرونی روابط[ترمیم]

Wikivoyage-Logo-v3-icon.svg Kitty Hawk سفری راہنما منجانب ویکی سفر

سانچہ:Dare County, North Carolina سانچہ:Outer Banks