گنگال اعوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

گنگال اعوان پنجاب کا ایک قدیم قبیلہ ہے۔ گنگال اعوان اعوان قبیلہگوت گنگال کا مطلب ہے گنگ آل یعنی ہے گوھر علی عرف گنگ کی اولاد جو بابا قطب شاہ کے بیٹے مزمل علی کلگان کے بیٹے غلام علی عرف۔ عدی کے بیٹے تھے تلہ گنگ شہر آپ کے نام سے منسوب ہے اعوان قوم کے جد نے تلہ گنگ میں اعوان محل بنایا آج بھی اعوان کثرت سے آباد ھین تلہ گنگ میں گنگ اعوان آج بھی آباد ہیں گوھر علی عرف گنگ کے دو بھائی اور بھی تھے جن کا نام آدم علی عرف ادھم اور محمود علی عرف منڈل ہے ان سب کی اولاد آج بھی تلہ گنگ چکوال اور راولپنڈی میں موجود ہے اور اپنے شاندار ماضی کے آمین ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

قبیلہ گنگال کی تاریخ

  1. تاریخ تلہ گنگ حقیقت الاعوان مصنف محمد رفیق