گیندائے قائمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

گینداۓ قائمہ
(tagetes erecta)

Mexican marigold 2526204314 cda0835df2 b.jpg
Mexican marigolds

اسمیاتی درجہ نوع[1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
جماعت: دو دالہ
طبقہ: نجمیطب
خاندان: نجمان
جنس: Tagetes
نوع: T. erecta
سائنسی نام
Tagetes erecta[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گیندائے قائمہ جس کو انگریزی میں عام طور پر african marigold اور یا پھر صرف marigold بھی کہہ دیا جاتا ہے اصل میں قبیلہ tageteae سے تعلق رکھنے والی ایک نوع میں شامل پھول ہے جس کا حیاتیاتی دو اسمی نام tagetes erecta رکھا گیا ہے، اسی پھول کی ایک اور نوع کو گینداۓ فرشیہ (tagetes patula) کہا جاتا ہے۔ گیندائے فرشیہ میں ملنے والے پھول عام طور پر پیلے اور یا پر گہرے پیلے یا زرد رنگت وغیرہ جیسے ہوتے ہیں۔ اس کا دو اسمی نام tagetes erecta میں شامل لفظ tagetes کا مطلب حسد، مایوسی وغیرہ کا بتایا جاتا ہے [3] جبکہ erecta سیدھے، عمودی اور قائمہ وغیرہ جیسی ساخت یا شکل کو کہا جاتا ہے اسی وجہ سے اردو متبادل میں قائم کا لفظ استعمال ہوا ہے جبکہ tagetes کے لیے لفظ گیندا ہی کو متبادل رکھا گیا ہے کہ یہی مشہور ہے اور بلا کسی ابہام کے استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ BHL Page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358908 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 887
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Tagetes erecta دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ". eol.org. اخذ شدہ بتاریخ 1 اگست 2020ء. 
  3. ایک موقع آن لائن پر لفظ tagetes کے معنی۔