مندرجات کا رخ کریں

گیندائے فرشیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گیندائے فرشیہ

French marigold

سائنسی درجہ بندی
اقلیم:
(غیر درجہ بند):
(غیر درجہ بند):
(غیر درجہ بند):
فصیلہ:
خاندان:
فصیلہ:
جنس:
نوع:
T. patula
ہم نام [1][2]
  • Tagetes corymbosa Sweet
  • Tagetes lunulata Ortega
  • Tagetes remotiflora Kunze
  • Tagetes signata Bartling
  • Tagetes tenuifolia Millsp.
Tagetes patula

گیندائے فرشیہ جس کو انگریزی میں عام طور پر french marigold اور یا پھر صرف marigold بھی کہہ دیا جاتا ہے اصل میں قبیلہ tageteae سے تعلق رکھنے والی ایک نوع میں شامل پھول ہے جس کا حیاتیاتی دو اسمی نام tagetes patula رکھا گیا ہے، اسی پھول کی ایک اور نوع کو گیندائے قائمہ (tagetes erects) کہا جاتا ہے۔ گیندائے فرشیہ میں ملنے والے پھول متعدد رنگوں میں ہوتے ہیں جن میں پیلا، نارنجی اور گہرا سرخ وغیرہ جیسے رنگ شامل ہیں۔ اس کا دو اسمی نام tagetes patula میں شامل لفظ tagetes کا مطلب حسد، مایوسی وغیرہ کا بتایا جاتا ہے [3] جبکہ patula پھیلی ہوئی یا کھلی ہوئی یا بچھائی ہوئی ساخت یا شکل کو کہا جاتا ہے اسی وجہ سے اردو متبادل میں فرشیہ کا لفظ استعمال ہوا ہے کہ فرش کے معنی پھیلے ہوئے یا بچھے ہوئے کے آتے ہیں جبکہ tagetes کے لیے لفظ گیندا ہی کو متبادل رکھا گیا ہے کہ یہی مشہور ہے اور بلا کسی ابہام کے استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. USDA, ARS, National Genetic Resources Program۔ "Germplasm Resources Information Network - (GRIN) Online Database, National Germplasm Resources Laboratory, Beltsville, Maryland."۔ 2012-02-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-09-04{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link)
  2. USDA Natural Resources Conservation Service۔ "PLANTS Database"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-09-04
  3. ایک موقع آن لائن پر لفظ tagetes کے معنی آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ florist-flowers-roses-delivery.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)۔