ہانیہ عامر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہانیہ عامر
معلومات شخصیت
پیدائش جنوری 1997 (21 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
راولپنڈی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

ہانیہ عامر ایک پاکستانی اداکارہ ہے۔ اس  نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز پاکستانی فلم جاناں سے کیا۔اس میں اس کے کام کو بے حد سراہا گیا اور اس کردار کو لکس ایواڈز کے لیے بھی نامزد کیا گیا[1][2]۔

فلم جاناں کی کامیابی کے بعد وہ نیسلے اور سن سلک کے اشتہارات میں دکھائی دیں۔[3]

جنسی ہراسانی کی شکایت[ترمیم]

اگست 2018ء میں جب کہ ہانیہ عامر کے فلمی صنعت میں داخل ہوئے محض دو سال ہوئے تھے، وہ اپنے مداحوں کی جانب سے جنسی ہراسانی کی شکایت کر چکی ہیں۔ انہیں اس معاملے کا سنجیدہ نوٹ لیتے ہوئے کہا ہے کہ مشہور شخصیت ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ مداح ہمیں عوامی مقامات پر جنسی ہراساں کریں۔[4]

ڈرامے[ترمیم]

  • تتلی، 2017ء
  • مجھے جینے دو، 2017ء
  • پھر وہی محبت، 2017ء
  • وصال، 2018ء
  • بینڈ تو بجے گا، 2018ء

فلمیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Nominees"۔ Lux Style (en-US زبان میں)۔ اخذ کردہ بتاریخ 2017-04-25۔ 
  2. Film 'Janaan' seeks positive global spotlight for Pakistan
  3. "Hania Amir"۔ The News۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 دسمبر 2017۔ 
  4. http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Entertainment/452856