مندرجات کا رخ کریں

ہزاری پرساد دویدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہزاری پرساد دویدی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 اگست 1907ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلیا ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 مئی 1979ء (72 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ   (برائے:Alok Parva ) (1973)[2]
 پدم بھوشن    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ہزاری پرساد دویدی (19 اگست 1907 – 19 مئی 1979) ایک ہندی ناول نگار، ادبی مورخ، مضمون نگار، نقاد اور عالم تھے۔ان کی تخلیقات کا دائرہ کافی وسیع رہا ہے۔ انھوں نے م کئی ناول، مضامین کے مجموعے، ہندوستان کی قرون وسطیٰ کی مذہبی تحریکوں خاص طور پر کبیر اور ناتھا سمپرادیا پر تاریخی تحقیق اور ہندی ادب کے تاریخی خاکے قلمبند کیے ۔ ہندی کے علاوہ وہ سنسکرت ، بنگالی ، پنجابی ، گجراتی ، پالی ، پراکرت وغیرہ کئی زبانوں کے ماہر تھے۔

انہیں ہندی ادب کارہائے نمایاں کے لیے 1957 میں پدم بھوشن سے نوازا گیا، [3] اور ان کے مضامین کے مجموعے 'آلوک پروا' کے لیے 1973 کے ساہتیہ اکادمی ایوارڈ عطا کیا گیا۔ [4]

  1. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13562839d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#KASHMIRI — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مارچ 2019
  3. "Padma Awards" (PDF)۔ Ministry of Home Affairs, Government of India۔ 2015۔ 15 نومبر 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2015 
  4. Acharya Hazari Prasad Dwivedi Collection Indira Gandhi National Centre for the Arts (IGNCA) website. A collection of 10,000 volumes of Acharya Hazari Prasad Dwivedi has been donated by his children to IGNCA.