ہندوستان میں 1687ء
Appearance
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]واقعات
[ترمیم]- جنوری: مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر نے قلعہ گولکنڈہ کا محاصرہ کر لیا۔
- 8 فروری: اورنگزیب عالمگیر نے قطب شاہی سلطنت کے دار الحکومت گولکنڈہ کا محاصرہ کر لیا۔
- 22 ستمبر: مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر مغل فوج کے ہمراہ قلعہ گولکنڈہ کے محاذ پر فتح یاب ہوئے۔
- یکم اکتوبر: اورنگزیب عالمگیر کے حکم پر قطب شاہی سلطنت کے آخری حکمران ابوالحسن قطب شاہ کو دولت آباد منتقل کر دیا گیا جہاں وہ وفات تک مقیم رہا۔
- نومبر: کلکتہ کی بنیاد رکھی گئی۔
- فرانسیسیوں نے پانڈچیری کی بنیاد رکھی۔