مندرجات کا رخ کریں

ہندی پیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہندی پیڈیا
دست‌یابہندی
مالکآشیش کمار و کملیش کمار
ویب سائٹhindipedia.org
تجارتیہاں

ہندی پیڈیا بھارت کی ایک معروف ویب گاہ ہے جو ہندی زبان میں معلوماتی مواد فراہم کرتی ہے تاکہ لوگ اسے سمجھیں اور اس کے اہم حصوں تک آسانی سے رسائی پا سکیں۔ ہندی ویکیپیڈیا کے بر عکس یہ عوام الناس سے تعاون کے لیے نہیں کھلی ہے۔ ویب گاہ کی اپنی ایک الگ ٹیم ہے جو بلاگ نگاری میں دلچسپی رکھتے ہیں اور سماج میں اپنی معلومات اور تجربے کو بانٹنا چاہتے ہیں۔ویب گاہ تکنیکی اور سماجی پہلوؤں، صحت اور خوبصورتی، کیریئر و ملازمت، طرز زندگی، محبت اور رشتوں، مذہبی اور تفریحی موضوعات وغیرہ معلومات فراہم کرتی ہے۔ [1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2019-05-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-14