ہوشیار قادین
| ||||
|---|---|---|---|---|
| (عثمانی ترک میں: خوشیار قادین) | ||||
| معلومات شخصیت | ||||
| تاریخ پیدائش | سنہ 1796ء | |||
| وفات | سنہ 1849ء (52–53 سال) مکہ |
|||
| مدفن | مکہ | |||
| شہریت | ||||
| شریک حیات | محمود ثانی | |||
| اولاد | مہرماہ | |||
| والدہ | بیخان سلطان | |||
| خاندان | عثمانی خاندان | |||
| مناصب | ||||
| والدہ سلطان | ||||
| آغاز منصب 1810 |
||||
| دیگر معلومات | ||||
| پیشہ | ارستقراطی | |||
| پیشہ ورانہ زبان | عثمانی ترکی | |||
| درستی - ترمیم | ||||
ہوشیار قادین ( عثمانی ترکی زبان: ہوشیار قادین؛ وفات: ت 1859) ایک عثمانی خاتون تھیں۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے سلطان محمود دوم کی پانچویں بیوی تھیں۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]ہوشیار قادین بیخان سلطان کی لے پالک بیٹی اور سلطان مصطفٰی ثالث کی حقیقی صاحبزادی تھی۔ [1]
شادی
[ترمیم]1810ھ میں بیخان سلطان نے محمود کو ایک شاندار ضیافت دی۔ دعوت کے دوران، اس نے ہوشیار خانم کا ہاتھ بیخان خانم سے مانگا ۔ بیخان نے اس کی پیشکش پر رضامندی ظاہر کی اور کچھ دنوں کے بعد شاہی حرم میں ایک شاندار تقریب میں دونوں کا نکاح ہو گیا۔ [2]
انھیں ملکۂ رابع کا خطاب دیا گیا۔ دو سال بعد، 29 جون 1812 کو، اس نے اپنی پہلی بیٹی، مہرِماہ سلطان کو جنم دیا۔ [3] دو سال بعد ایک اور بیٹی، شاہ سلطان، 14 اکتوبر 1814 کو پیدا ہوئیں، جو [4] اپریل 1817 کو دو سال کی عمر میں انتقال کر گئی۔ [5]
وفات
[ترمیم]1859ء میں، ہوشیار حج کے لیے مکہ گئی، جہاں ان کا انتقال ہو گیا۔ [4] [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Sakaoğlu 2008
- ↑ Hanim 1872
- ↑ Mehmet Aslan (1999)۔ Türk edebiyatında manzum surnâmeler: Osmanlı saray düğünleri ve şenlikleri۔ Atatürk Kültür Merkezi Başkanlığı۔ ص 66۔ ISBN:978-9-751-61187-1
- ^ ا ب Uluçay 2011
- ↑ Publications de la Société d'histoire turque: VII. sér۔ Türk Tarih Kurumu Basımevı۔ 1980۔ ص 132

