ہينگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

ہينگ

ہينگ

اسمیاتی درجہ نوع[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی درجہ (P105) ویکی ڈیٹا پر
جماعت بندی
المملكة: نباتات
الرتبة: Apiales
الفصيلة: Apiaceae
الجنس: Ferula
النوع: Ferula assa-foetida
سائنسی نام
Ferula assa-foetida[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر
لنی اس ، 1753  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر
‏‏
  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کومنز نگارخانہ (P935) ویکی ڈیٹا پر

ہينگ (علمی نام: Ferula assa-foetida) ایک خوشبودار طبی پودا ہے جس کی کاشت ہندوستان، افغانستان، ایران اور پاکستان میں ہوتی ہے اور یہ پودا خاص طور پر اس ملکوں ميں مصالحے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

توصيف[ترمیم]

ہينگ خاندان Apiaceae اور جنس Ferula سے تعلق رکھنے والا ایک پودا ہے۔ اس کی لمبايی 1.5 میٹر سے 3 ميٹر تک ہوتی ہے۔ یہ پودا مئی سے ستمبر تک کھلتا ہے اور اس کے پھول کا رنگ پیلا ہوتا ہے۔

ہينگ طب ميں[ترمیم]

معلوم ہوتا ہے کہ ہينگ ہضم کے عمل پر اچھا اثر ڈالتا ہے اور نفسیاتی دباؤ، نفخ، زکام اور کھانسی کے خلاف بھی استعمال ہوتا ہے۔

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 BHL Page ID: http://biodiversitylibrary.org/page/358267 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 248
  2.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں دائرۃ المعارف حیات آئی ڈی (P830) ویکی ڈیٹا پر"معرف Ferula assa-foetida دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ کردہ بتاریخ 20 مئی 2018۔