ہیلن ٹافٹ میننگ
Appearance
ہیلن ٹافٹ میننگ | |
---|---|
ہیلن ٹافٹ اپنے والد کے ساتھ، امریکی صدر ولیم ہاورڈ ٹافٹ
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 اگست 1891 سنسیناٹی، ریاست ہائے متحدہ |
وفات | فروری 21، 1987 فلاڈیلفیا، پنسلوانیا، ریاست ہائے متحدہ |
(عمر 95 سال)
وجہ وفات | نمونیا |
مدفن | پنسلوانیا |
طرز وفات | طبعی موت |
قومیت | امریکی |
شریک حیات | فریڈرک جانسن میننگ (شادی۔ 1920-1966، وفات) |
اولاد | 2 |
والد | ولیم ہاورڈ ٹافٹ [1] |
والدہ | ہیلن ہیرون ٹافٹ [1] |
بہن/بھائی | رابرٹ الفونسو ٹافٹ ، چارلس فیلپس ٹافٹ دوم |
عملی زندگی | |
مادر علمی | برین مار کالج |
پیشہ | منصف ، [[:مؤرخ|تاریخ دان]] |
نوکریاں | برین مار کالج |
درستی - ترمیم |
ہیلن ہیرون ٹافٹ میننگ (1 اگست 1891 - 21 فروری 1987) تاریخ کی ایک امریکی پروفیسر اور کالج کی ڈین تھیں۔ وہ امریکی صدر ولیم ہاورڈ ٹافٹ اور ان کیہیلن ہیرون ٹافٹ کی درمیانی اولاد اور اکلوتی بیٹی تھیں۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ "Helen Herron "Helene" Taft Manning"
بیرونی روابط
[ترمیم]- ہیلن ٹافٹ میننگ بمقام تلاش قبر
زمرہ جات:
- 1891ء کی پیدائشیں
- 1 اگست کی پیدائشیں
- 1987ء کی وفیات
- انیسویں صدی کی امریکی خواتین
- بیسویں صدی کے امریکی مؤرخین
- بیسویں صدی کی امریکی مصنفات
- پنسلوانیا میں تدفین
- ریاستہائے متحدہ کے صدور کے بچے
- پنسلوانیا میں نمونیا سے اموات
- اوہائیو کے مؤرخین
- ٹافٹ خاندان
- سنسیناٹی، اوہائیو کے مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی معلمین
- بیسویں صدی کی امریکی خواتین معلمین