یار مستانے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
یار مستانے
Yaar Mastanay.jpg
انگریزی Friend Mastane
ہدایت کار ریاض احمد راجو
پروڈیوسر اے آر بٹ
ریاض احمد
تحریر حزیں قادری
کہانی حزیں قادری
ستارے
راوی عاشق علی حجرہ
موسیقی وزیر افضل
سنیماگرافی کامران مرزا
ایڈیٹر کے ڈی مرزا
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کار اے وائی اے فلمز
تاریخ اشاعت
دورانیہ
2:25:09 منٹ
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
زبان پنجابی
بجٹ روپیہ 15 ملین (US$140,000)
باکس آفس روپیہ 32 کروڑ (US$3.0 ملین)

یار مستانے (انگریزی: Yaar Mastanay) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 10 مئی، 1974ء كو ہوئى یہ فلم سماجی فلموں پر مبنی ہے۔ یہ فلم باکس آفس میں ہٹ ہوئی تھی یہ فلم پاکستان کے سنیما میں گولڈن جوبلی اس کی دو ڈھائی ماہ تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ فلم کے ہدایتکار ریاض احمد راجو تھے۔ فلمسازی کی تھی اے آر بٹ۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وزیر افضل تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، مہدی حسن نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل اے زیڈ بیگ انہوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر حزیں قادری کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "پاکستانی پنجابی فلم یار مستانے پوسٹر"۔ 8 اپریل 2019ء۔

بیرونی روابط[ترمیم]