یوہانس گوٹن برک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
یوہانس گوٹن برک
(جرمن میں: Johannes Gutenberg ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Gutenberg.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1400[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مینز  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 فروری 1468 (67–68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مینز  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش مینز  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Banner of the Holy Roman Emperor with haloes (1400-1806).svg مقدس رومی سلطنت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ موجد،  انجینئر،  لوہار،  سنار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یوہانس گوٹن برگ (Johannes Gutenberg) (پیدائش: 1398ء – وفات: 3 فروری 1468ء) ایک جرمن سنار اور ناشر تھے جنہیں 1439ء میں دنیا کے پہلے میکانیکی چھاپے خانے کا موجد سمجھا جاتا ہے۔ ان کا سب سے اہم کام گوٹن برگ بائبل (جسے 42 سطری بائبل بھی کہا جاتا ہے) تھا جسے جمالیاتی اور تکنیکی معیار کے حساب سے بھرپور انداز میں سراہاگیا۔

گوٹن برگ کی جانب سے چھاپے خانے کی نئی تکنیک متعارف ہونے سے یورپ میں کتابوں کی چھپائی میں انقلاب آ گیا اور ہاتھ سے لکھنے کے روایتی طریقے کی جگہ چھاپے خانے نے لے لی۔ ان کی چھاپنے کی ٹیکنالوجی جلد ہی یورپ میں پھیل گئی اور اسے یورپی نشاۃ ثانیہ کا کلیدی عنصر سمجھا جاتا ہے۔ ان کی اس عظیم ایجاد کو آج بھی تسلیم کیا جاتا ہے اور 1999ء میں اے اینڈ ای نیٹ ورک نے "ہزاریہ کے افراد" میں گوٹن برگ کو اول درجہ دیا اور 1997ء میں ٹائم-لائف جریدے نے گوٹن برگ کی ایجاد کو دوسرے ہزاریے کی اہم ترین ایجاد قرار دیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/118543768  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. British Museum person or institution ID: https://collection.britishmuseum.org/resource/?uri=http%3A%2F%2Fcollection.britishmuseum.org%2Fid%2Fperson-institution%2F162402 — بنام: Johannes Gutenberg — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — خالق: برٹش میوزیم
  3. بنام: Johann Gutenberg — Catholic Encyclopedia ID: http://www.newadvent.org/cathen/07090a.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. بنام: Johannes Gutenberg — Minneapolis Institute of Art constituent ID: https://collections.artsmia.org/people/12201 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مارچ 2020 — ناشر: Bibliographic Agency for Higher Education