1949ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1949ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1949ء سے اگست 1949ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
11 جون 1949  انگلستان  نیوزی لینڈ 0–0 [4]
23 جولائی 1949  آئرلینڈ  اسکاٹ لینڈ 1–0 [2]
22 اگست 1949  نیدرلینڈز  انگلستان 0–1 [3]

جون[ترمیم]

انگلینڈ میں نیوزی لینڈ[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 314 11–14 جون جارج مان والٹرہیڈلی ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز میچ ڈرا
ٹیسٹ# 315 25–28 جون جارج مان والٹرہیڈلی لارڈز, لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 316 23–26 جولائی فریڈی براؤن والٹرہیڈلی اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر میچ ڈرا
ٹیسٹ# 317 13–16 اگست فریڈی براؤن والٹرہیڈلی اوول, لندن میچ ڈرا

جولائی[ترمیم]

آئرلینڈ میں سکاٹ لینڈ[ترمیم]

دو روزہ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 22–23 اگست نول مہونی ولیم لیڈلا اورمیو, بیلفاسٹ  آئرلینڈ 73 رنز سے

اگست[ترمیم]

نیدرلینڈز میں انگلینڈ[ترمیم]

دو روزہ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 1 22–23 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں ایمسٹرڈیم میچ ڈرا
میچ#2 24–25 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں ہارلیم میچ ڈرا
میچ#3 27–28 اگست ہیوگو وین مینن ذکر نہیں ایچ وی وی ڈین ہاگ, ہیگ فری فارسٹرز 10 وکٹوں سے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1949"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2020 
  2. "Season 1949 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2020