2015ء انگلینڈ کرکٹ ٹیم آئرلینڈ میں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2015ء انگلینڈ کرکٹ ٹیم آئرلینڈ میں

England cricket team in Ireland in 2015

انگلینڈ
آئرلینڈ
تاریخ 8 مئی 2015
کپتان جیمز ٹیلر ولیم پورٹرفیلڈ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ 1 میچوں کی سیریز 0–0 سے برابر
زیادہ اسکور کوئی نہیں Ed Joyce (23)
زیادہ وکٹیں Tim Bresnan (1)
David Willey (1)
وارک ووڈ (1)
کوئی نہیں

انگلینڈ قومی کرکٹ ٹیم نے 8 مئی کو 2015ء کو آئرلینڈ کرکٹ ٹیم سے واحد ایک روز مقابلے کے لیے آئر لینڈ کا دورہ کیا۔

شریک کھلاڑی[ترمیم]

4 مئی کو، آئرلینڈ گیندباز Tim Murtagh کو ایک میچ میں قانون شکنی پر میچ کھیلنے کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا۔[1]

 آئرلینڈ[2]  انگلستان[3][4]

ایک روزہ دور[ترمیم]

واحد ایک روزہ[ترمیم]

8 مئی 2015
اسکور کارڈ
آئرلینڈ 
56/4 (18 اوور)
ب
Ed Joyce 23* (42)
Tim Bresnan 1/11 (6 اوور)
بلا نتیجہ
مالاہائڈ کرکٹ کلب گراؤنڈ، مالاہائڈ، ڈبلن
امپائر: مارک ہاتھورن (آئرلینڈی) اور Ian Ramage (اسکاٹش)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Seamer Murtagh injured for England ODI"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 5 May 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مئی 2015 
  2. "Murtagh returns for England ODI"۔ ESPNcricinfo۔ 24 اپریل 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2015 
  3. "Billings, Willey, Ansari called up for Ireland ODI"۔ ESPNcricinfo۔ 28 اپریل 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2015 
  4. "Rashid and Wood added to ODI squad"۔ ECB۔ 1 مئی 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2015