مندرجات کا رخ کریں

2015ء میں سعودی عرب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

  • 2014ء
  • 2013ء
  • 2012ء
سعودی عرب
میں
2015

  • 2016ء
  • 2017ء
  • 2018ء
دہائیاں:
مزید دیکھیے:2015 کے دیگر واقعات
تاریخ سعودی عرب

یہ فہرست 2015 میں سعودی عرب میں وقوع پزیر ہونے والے واقعات کی فہرست ہے۔

مناصب

[ترمیم]

*بادشاہ: شاہ عبداللہ (23 جنوری تک), سلمان بن عبدالعزیز (23 جنوری سے )

واقعات

[ترمیم]

ستمبر

[ترمیم]
  • 11 ستمبر - مکہ کرین حادثہ، مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں حرم مکی کے توسیعی منصوبہ کے تحت جاری تعمیرات کے مقام پر شام 5:10 پر طوفانی ہواؤں سے کرین چھت پھاڑ کر نیچے حجاج پر گری، سعودی شہری دفاع کے مطابق اس حادثہ میں 107 حجاج جاں بحق اور 238 زخمی ہوئے۔
  • 24 ستمبر۔ 2015ء کی حج بھگدڑ، صبح نو بجے (سعودی وقت کے مطابق) منی میں جمرات پل کے پاس شارع العرب (شارع 204) پر حج کے دوران بھگدڑ مچنے سے 769 سے زائد حجاج شہید، جبکہ 863 کے قریب زخمی ہوئے -

حوالہ جات

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔