فائرفاکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Mozilla Firefox سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
فائرفاکس کا شارہ

فائرفاکس (یا موزیلا فائرفاکس) ایک مفت اور آزاد مصدر ویب براؤزر ہے جس کی تخلیق اور اِرتقاء موزیلا فاؤنڈیشن کرتا ہے۔