تبادلۂ خیال:پی آئی اے پرواز 8303

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

برائے کرم اردو زبان کا ماخذ شامل کریںपर्वत सुबेदी (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:07، 23 مئی 2020ء (م ع و)

@पर्वत सुबेदी دراصل اردو میں حوالہ دیتے ہے لیکن جب نہیں ملتا ہے تو مجبوراً انگلش کا حوالہ دیتے ہے.-- الالوباطلی حسن (Hasan of Ulubat) (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:06، 24 مئی 2020ء (م ع و)

نیوز کاسٹر حفصہ چوہدری[ترمیم]

نیوز کاسٹر حفصہ چوہدری اس جہاز کے مسافروں میں شامل نہیں تھیں۔ [1]

@بلال درست کر دیا گیا ہے-- الالوباطلی حسن (Hasan of Ulubat) (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:09، 24 مئی 2020ء (م ع و)

مسافر[ترمیم]

اس جہاز میں 91 مسافر اور 8 عملے کے افراد تھے۔ان میں سے 2 زندہ بچ گئے تھے۔ میں نہیں پہلے بھی تصیح کی تھے لیکن پھر کسی نے تبدیلی کر دی[2]۔ میرا خیال ہے کہ اگر ایک تصدیق شدہ معلومات مل چکی ہوں تو اس میں تندیلی کسی ناظم کی طرف سے اجازت سے مشروط ہونی چاہیے۔ میں نے جو لنک بھیجا ہے اس میں ان تمام لوگوں کو نام اور اور ان کی تعداد لکھے ہے جع مسافر تھے۔

تحقیقات[ترمیم]

میں نے تحقیقات کے عنوان سے ایک پیرا بنایا تھا۔ اسے بھی ختم کر دیا گیا۔ میرے خیال میں ھم وقت ضائع کر رہے ہیں۔

میں نے جو لکھا تھا وہ درج ذیل تھا: ایئربس نے اعلان کیا کہ وہ تحقیقات میں مدد فراہم کررہے ہیں۔[3][4][5] حادثے کے بعد، فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر (ایف ڈی آر) اور کاک پٹ وائس ریکارڈر (سی وی آر) دونوں مل گئے اور تحقیقات کمیٹی کے حوالے کردیئے گئے۔[6] ایئربس کی تفتیشی ٹیم کراچی پہنچی اور اس نے پی آئی اے طیارے کے حادثے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کیں[7]. تحقیقاتی ٹیم نے جناح بین الاقوامی ہوائی اڈے کے رن وے کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ائیر ٹریفک کنٹرول ٹاور اور ریڈار کنٹرول اسٹیشن کا بھی دورہ کیا۔ایئر بس کی 11 رکنی تحقیقاتی ٹیم منگل 26 مئی 2020 کو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے فرانس سے پاکستان پہنچی تھی۔

اس کی اصلاح کی جانی چاہیے تھی نہ کہ اسے ختم کر دیا جائے۔ بہت احترام کے ساتھ آپ کا طریقہ کار درست نہیں ہے۔

معذرت چاہتا ہوں، یہ شاید صارف نے غلطی سے کر دیا، بعض دفعہ ہم کچھ مواد نکالنے کے لیے منتخب (سلیکٹ) کرتے ہیں اور غلطی سے زیادہ حصہ سلیکٹ ہوجاتا ہے، جسے ایک کلک سے کٹ کر دیتے ہیں۔ کیوں کہ مواد نہ بلا حوالہ تھا نہ ہی کچھ اور مسئلہ، ایسی صورت میں متعلقہ صارف کو توجہ دلائيں کہ ایسا کیوں کیا گیا، اور بلا تکلف اپنی ترمیم واپس شامل کریں۔ اگر واقعی اس صارف کے خیال میں کچھ مسئلہ تھا تو وہ وجہ بتائے، کیوں کہ پورا پیرا نکالنے کے لیے کوئی وجہ نہیں لکھی صارف نے، خوش رئیں، دل چھوٹا نہ کریں!12:39، 30 مئی 2020ء (م ع و)
بہت معذرت خواہ ہوں۔ یہ انجانے میں ہوا ہے۔ مجھے اس کا علم نہیں تھا کہ کیسے ہو گیا۔ ابھی اپنے تبادلہ خیال پر عبید بھائی کا پیغام دیکھا تو ادھر توجہ کی اور اپنی غلطی کا کھلے دل سے اعتراف کرتا ہوں۔ ممکن ہیکہ جس وقت میں ترمیم کررہا تھا اسی وقت آپ نے بھی ترمیم کی ہو اور جب میں نے صفحہ محفوظ کیا ہو تب آپ کی ترمیم حذف ہو گئی ہو۔ معافی کا طلبگار ہوں۔ بالکل انجانے میں ایسا ہوا ہے۔ توجہ دلانے کا بہت بہت شکریہ۔ فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:49، 30 مئی 2020ء (م ع و)
@بلال:Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:23، 30 مئی 2020ء (م ع و)
@Obaid Raza اور Obaid Raza:@Faismeen اور فیسمین: میں صرف توجہ دلانا چاہتا تھا۔آپ کی توجہ کا شکریہ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [23-05-2020 "Hifza Chaudhary Are Alive | Anchor Geo News Hifza Chaudhary Death Fake News Viral On Social Media"] تحقق من قيمة |url= (معاونت)۔ Hifza Chaudhary Are Alive | Anchor Geo News Hifza Chaudhary Death Fake News Viral On Social Media۔ 23-05-2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2020 
  2. "PK-8303 crash: List of passengers on the flight"۔ Dawn۔ 22/05/2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 30/5/2020 
  3. "PK8303 Crisis Statement Page"۔ Airbus.com۔ Airbus۔ 22 May 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2020 
  4. Airbus [@] (22 May 2020)۔ "We regret to confirm that an A320 operated by Pakistan International Airlines was involved in an accident during flight #PK8303 from Lahore to Karachi on May, 22 2020. Our thoughts are with all those affected. Airbus is providing assistance to the investigation." (ٹویٹ) – ٹویٹر سے 
  5. "Airbus to provide full technical cooperation to PIA, Air France, and CFM International: letter"۔ www.geo.tv۔ Geo TV۔ 2020-05-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2020 
  6. Tahir Naseer (23 May 2020)۔ "Crashed Airbus last checked on Mar 21, returned from Muscat a day ago"۔ Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2020 
  7. "Airbus investigation team completes initial probe of PIA aircraft crash"۔ The Express Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2020 

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پی آئی اے پرواز 8303 پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 19:27، 27 دسمبر 2021ء (م ع و)