مندرجات کا رخ کریں

ابراہیم محمد صلح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابراہیم محمد صلح
(دیویہی میں: އިބްރާހީމް މުޙައްމަދު ޞާލިޙް ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدر مالدیپ [1] (7  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 نومبر 2018  – 17 نومبر 2023 
عبد اللہ یمین  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 4 مئی 1964ء (60 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہناوارو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش مالے   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مالدیپ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت مالدیوین ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ فزنا احمد   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان دیویہی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابراہیم محمد صُلِح (دیویہی: އިބްރާހީމް މުޙައްމަދު ޞާލިޙު‎) مالدیپی سیاست دان ہیں۔[3] 2018ء کے صدارتی انتخابات میں برسر منصب عبد اللہ یمین کو شکست دینے کے بعد مالدیپ کے ساتویں صدر منتخب ہوئے۔ 17 نومبر 2018ء کو صدر کی حیثیت سے حلف لیا۔

ابراہیم سب سے پہلے 1994ء میں تیس برس کی عمر میں رکن پارلیمان منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 2003ء سے 2008ء تک مالدیوین ڈیموکریٹک پارٹی[4] (ایم ڈی پی) اور مالدیپ کی سیاسی اصلاحی تحریک کے قیام میں مرکزی کردار ادا کیا۔ اس کے قیام سے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نیا جدید آئین اور کثیر الجماعتی جمہوری نظام اپنایا گیا۔ ابراہیم پارلیمان[5] اور مجلس شوریٰ مالدیپ کے سینئر رکن بھی ہیں۔

تصاویر

[ترمیم]
فائل:Ibrahim Mohamed Solih Sports.jpg
مجیدیہ اسکول کی فٹ بال ٹیم – ابراہیم بالکل بائیں جانب کھڑے ہیں۔
ابراہیم صدارتی انتخابات 2018ء کی مہم کے دوران

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. The Cabinet - The President's Office< — اخذ شدہ بتاریخ: 26 نومبر 2021
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031574 — بنام: Ibrahim Mohamed Solih — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. "The race of his life: An introduction to the Maldives' latest presidential hopeful"۔ Maldivesindependent.com۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-16
  4. "Ibrahim Mohamed Solih – Maldivian Democratic Party"۔ Mdp.org.mv۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-16
  5. "People's Majlis – Chair announces Majority and Minority Leaders of the 18th People's Majlis"۔ Majlis.gov.mv۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-16