مندرجات کا رخ کریں

ابن عبد الہادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن عبد الہادی
(عربی میں: محمد بن أحمد بن عبد الهادي بن عبد الحميد بن عبد الهادي)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1305ء [2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق, بحری مملوک
وفات ہجری 744 (1343/1344)
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر ابن تیمیہ, Al-Mizzi, شمس الدین ذہبی, ابن قیم جوزیہ

شمس الدین ابی عبد اللہ محمد بن احمد بن عبد الہادی المقدسی الحنبلی یا محمد بن عبد الہادی المقدسی (عربی: محمد بن عبد الهادي المقدسي) ابن عبد الہادی کے نام سے جانا جاتا ہے (1305ء، دمشق - 1343ء مطابق 705ھ - 744ھ) [3] سرزمین شام سے تعلق رکھنے والے ایک حنبلی محدث اور عالم دین تھے۔ آپ ابن تیمیہ کے شاگرد علم تھے۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR — مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام —  : اشاعت 15 — جلد: 5 — صفحہ: 326
  2. Diamond Catalogue ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/16869 — بنام: Muḥammad ibn Aḥmad Ibn Qudāma al-Maqdisī
  3. ابن کثیر's Al-Bidaya wa al-Nihaya, Chapter Year 744, 10/14.
  4. Oliver Leaman (2006)۔ The Qur'an: An Encyclopedia۔ Taylor & Francis۔ صفحہ: 281۔ ISBN 0415326397 

بیرونی روابط[ترمیم]