مندرجات کا رخ کریں

الیگزینڈرا میری ہرشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الیگزینڈرا میری ہرشی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 ستمبر 1985ء (39 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسبین   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت آسٹریلیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ میزبان ،  ویڈیو بلاگر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

الیگزینڈرا میری ہرشی (انگریزی: Alexandra Mary Hirschi) جسے سپرکار بلانڈی (Supercar Blondie) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایک آسٹریلوی سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت، پیش کار، وی لاگر ہے جو دبئی، متحدہ عرب امارات میں مقیم ہے۔ وہ اپنی گاڑیوں کی ویڈیوز کے لیے مشہور ہے جنہیں وہ فیس بک، انسٹا گرام اور یوٹیوب پر مستقل بنیادوں پر پوسٹ کرتی ہے۔ اس کے فیس بک پیج پر 31.9 ملین سے زیادہ فالوورز، [1] اس کے انسٹاگرام پر 7.7 ملین فالورز، [2] اور اس کے یوٹیوب پر 4.93 ملین سے زیادہ صارفین ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Supercar Blondie"۔ Facebook.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2020 
  2. "Alex – that girl with the cars (@supercarblondie) Instagram profile"۔ Instagram.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2020