مندرجات کا رخ کریں

انا ہزارے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انا ہزارے
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1937-06-15) 15 جون 1937 (عمر 87 برس)
بھینگر، صوبہ بمبئے، برطانوی ہندوستان
قومیت بھارتی
دیگر نام کشن بابو راؤ ہزارے
مذہب ہندو مت
زوجہ غیر شادی شدہ
والدین لکشمن بائی ہزارے،
بابو راؤ ہزارے
عملی زندگی
پیشہ ماہرِ عمرانیات ،  کارکن انسانی حقوق ،  ماہر ماحولیات ،  انقلابی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت بھارتی تحریک برائے انسداد بدعنوانی، 2012ء,
بھارتی تحریک برائے انسداد بدعنوانی، 2011ء,
انا ہزارے آبپاشی منصوبہ,
تحریک برائے حق اطلاعات
مؤثر گاندھی,
سوامی وویک آنند
تحریک بھارتی تحریک برائے انسداد بدعنوانی، 2011ء,
تحریک امن
اعزازات
پدما شری (1990ء)
پدما بھوشن (1992ء)
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.annahazare.org
www.beinganna.org
IMDB پر صفحات،  IMDB پر صفحات،  IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

كشن بابو راؤ هزارے المعروف انا ہزارے (پیدائش: 15 جون، 1937ء)، بھارت کے ایک مشہور انقلابی خیالات کے سماجی کارکن ہیں۔ زیادہ تر لوگ انھیں انا هزارے کے نام سے ہی جانتے ہیں . 1992ء میں انھیں پدم بھوش سے نوازا گیا تھا۔ حق اطلاعات اور بنیادی حقوق کے لیے کام کرنے والوں میں وہ ممتاز مقام رکھتے ہیں۔ انا ہزارے، بدعنوانی کے خلاف جدوجہد کرنے کے لیے مشہور ہیں . عوامی لوک پال بل کو منظور کرانے کے لیے انا نے 16 اگست 2011ء سے بھوک ہڑتال شروع کی، جسے عوام سے بے پناہ حمایت ملی اور اس کے نتیجے میں حکومت بھی ان کی مطالبات پر غور کرنے کو راضی ہو گئی۔