ایشیائی ہاکی فیڈریشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایشیائی ہاکی فیڈریشن
ایشیائی ہاکی فیڈریشن
ایشیائی ہاکی فیڈریشن


مخفف اے ایس ایچ ایف
صدر دفتر کوالالمپور، ملائیشیا
تاریخ تاسیس 1958  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسم کھیل فیڈریشن
خدماتی خطہ ایشیا   ویکی ڈیٹا پر (P2541) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ عبد اللہ رعایہ الدین   ویکی ڈیٹا پر (P488) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر ملائیشیا کا پرچم سلطان اذلان شاہ[1]
باضابطہ ویب سائٹ www.asiahockey.org

ایشیائی ہاکی فیڈریشن (Asian Hockey Federation) ایشیا میں فیلڈ ہاکی کے کھیل کے لیے مجلس انتظامیہ ہے۔ اس کے 30 اراکین ہیں۔ یہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن سے منسلک ہے۔ موجودہ صدر سلطان اذلان شاہ ہیں۔

اراکین تنظیمیں[ترمیم]

مقابلے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Congress 2011"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2011 

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]