ایمازوناس (برازیلی ریاست)
Appearance
(ایمازوناس، برازیل سے رجوع مکرر)
ایمازوناس (برازیلی ریاست) | |
---|---|
(پرتگالی میں: Amazonas) | |
ریاست ایمازوناس Amazonas State |
|
پرچم | نشان |
منسوب بنام | دریائے ایمیزون |
تاریخ تاسیس | 1889 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | برازیل [1] [2][3] |
دار الحکومت | میناس [4] |
تقسیم اعلیٰ | برازیل |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 5°00′00″S 63°00′00″W / 5.00000°S 63.00000°W |
رقبہ | 1559167.9 مربع کلومیٹر (2020)[5] |
بلندی | 70 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 4001667 (2016) 4063614 (2017)[4] 3483985 (2010) 3941613 (2022 Brazilian census ) (2022)[6] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت−04:00 ، متناسق عالمی وقت−05:00 |
فون کوڈ | 92، 97 |
آیزو 3166-2 | BR-AM |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 3665361 |
درستی - ترمیم |
ایمازوناس (Amazonas) (پرتگیزی تلفظ: [ɐmɐˈzõnɐs]) برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے، جو شمالی علاقہ میں واقع ہے۔ یہ بلحاظ رقبہ سب سے بڑی برازیلی ریاست ہے۔ ہمسایہ ریاستیں (شمالی گھڑی سے ) رورائیما، پارا، ماتو گروسو، روندونیا اور اکری ہیں۔ اس کی سرحدیں وینزویلا کولمبیااور پیرو سے بھی ملتی ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/46203.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ ایمازوناس (برازیلی ریاست) في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2024ء
- ↑ "صفحہ ایمازوناس (برازیلی ریاست) في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2024ء
- ^ ا ب https://cidades.ibge.gov.br/brasil/am/panorama — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مارچ 2018
- ↑ https://www.ibge.gov.br/en/cities-and-states/am.html
- ↑ https://censo2022.ibge.gov.br/panorama/
- ↑ IBGE Estimates of Population, 2013