مندرجات کا رخ کریں

بحرین قومی کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحرین
ایسوسی ایشنبحرین کرکٹ ایسوسی ایشن
افراد کار
کپتانسرفراز علی
کوچشاہ زیب حسن
معلومات ٹیم
         
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتارکان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل[1] (2017)
ملحق رکن (2001)
آئی سی سی جزوایشیا
آئی سی سی درجہ بندیاں موجودہ [2] بیسٹ-ایور
ٹی 20 29th 27th (02-مئی-2022ء)
بین اقوامی کرکٹ
پہلا بین اقوامیبمقابلہ  کویت، کویت شہر; 30 اکتوبر 1979ء
ٹی 20 بین الاقوامی
پہلا ٹی 20 آئیبمقابلہ  سعودی عرب، عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ, مسقط; 20 جنوری 2019ء
آخری ٹی 20 آئیبمقابلہ  قطر آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ، دبئی؛ 20 دسمبر 2024ء
ٹی 20 آئی کھیلے جیتے/ہارے
کُل [3] 71 33/35
(2 ties, 1 no result)
اس سال [4] 22 12/10
(0 ties, 0 no results)
World Twenty20 Qualifier Appearances2[ا] (پہلا 2022 میں)
بہترین نتیجہSemi-finals (2023)
آخری مرتبہ تجدید 20 دسمبر 2024ء کو کی گئی تھی

بحرین کی قومی کرکٹ ٹیم وہ ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں بحرین کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ٹیم بحرین کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہے، جو 2001ء میں آئی سی سی سے الحاق شدہ رکن بنی [5] اور 2017ء میں ایک ایسوسی ایٹ ممبر بنی۔بحرین میں 20ویں صدی کے اوائل سے کرکٹ کھیلی جاتی رہی ہے۔ کرکٹ کی ابتدائی مثال 1932ء میں ریکارڈ کی گئی جب رائل برٹش ایئرفورس اور رائل برٹش نیوی کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ [6] 1935ء میں عوالی کرکٹ کلب کو اس وقت کی برٹش آئل کمپنی نے بنایا تھا جو اب BAPCO - بحرین پیٹرولیم کمپنی ہے۔ [7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ 22 جون 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-01
  2. "ICC Rankings"۔ icc-cricket.com
  3. "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo
  4. "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo
  5. "The Home of CricketArchive"۔ cricketarchive.co.uk
  6. "Early History of Bahrain Cricket : ICC"۔ 2022-12-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-03
  7. "Early History of Bahrain Cricket : ICC"۔ 2022-12-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-03