جمیلہ جمیل
Appearance
جمیلہ جمیل | |
---|---|
(انگریزی میں: Jameela Jamil) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 فروری 1986ء (38 سال)[1] ہیمپسٹیڈ |
شہریت | مملکت متحدہ |
قد | 1.79 میٹر |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماڈل ، ریڈیو میزبان ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، ٹیلی ویژن میزبان ، صحافی |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
نوکریاں | چینل 4 ، بی بی سی |
اعزازات | |
100 خواتین (بی بی سی) (2018)[2] |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
جمیلہ جمیل (انگریزی: Jameela Jamil) ایک برطانوی اداکارہ، ریڈیو پیش کار، ماڈل، مصنفہ اور فعالیت پسند ہیں۔ اس نے اپنے کیریئر کا آغاز ٹی 4 سے کیا، جہاں اس نے 2009ء سے 2012ء تک پاپ کلچر سیریز کی میزبانی کی۔ جمیلہ 25 فروری 1986ء کو ہیمپسٹیڈ، لندن، انگلستان، مملکت متحدہ میں پیدا ہوئی۔ اس کے والد ایک بھارتی مسلم اور والدہ پاکستانی مسلم ہیں۔ [3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ بنام: Jameela Jamil — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/275889
- ↑ BBC 100 Women 2018: Who is on the list?
- ↑ Zoah Hedges-Stocks (21 مئی 2018)۔ "The Good Place star Jameela Jamil told she was 'too old, too ethnic and too fat' for the US"۔ روزنامہ ٹیلی گراف۔ UK۔ 9 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جنوری 2020
زمرہ جات:
- 1986ء کی پیدائشیں
- 25 فروری کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی انگریز اداکارئیں
- انگریز حامی حقوق نسواں
- انگریز خواتین ماڈل
- انگریز ٹیلی ویژن اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بی بی سی 100 خواتین
- بھارتی نژاد انگریز شخصیات
- بھارتی نژاد برطانوی اداکارائیں
- پاکستانی نژاد انگریز افراد
- پاکستانی نژاد برطانوی افراد
- لندن کی اداکارائیں
- انگریز صوتی اداکارائیں
- برطانوی خواتین ریڈیو پیش کار
- انگریز ٹیلی ویژن پیش کنندہ
- لندن سے ماڈل