جنوبی بحر الکاہل تعہد
Appearance
جنوبی بحر الکاہل تعہد South Pacific Mandate 南洋庁 | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1919–1947 | |||||||||
حیثیت | جمعیت الاقوام تعہد | ||||||||
دار الحکومت | کورور | ||||||||
عمومی زبانیں | جاپانی (سرکاری) جنوبی جزائری زبانیں | ||||||||
شہنشاہ | |||||||||
• 1919–1926 | تايشو(یوشیہیتو) | ||||||||
• 1926–1947 | شووا (ہیروہیتو) | ||||||||
گورنر | |||||||||
• 1919–1923 (اول) | توشیرو تیزوکا | ||||||||
• 1943–1946 (آخر) | بوشیرو ہوسوگایا | ||||||||
تاریخی دور | سلطنت جاپان | ||||||||
• | جون 28 1919 | ||||||||
• | جولائی 18 1947 | ||||||||
کرنسی | ین | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | پلاؤ جزائر مارشل ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا جزائر شمالی ماریانا ( ریاستہائے متحدہ) |
جنوبی بحر الکاہل تعہد (South Pacific Mandate) (جاپانی: 南洋庁 Nan'yō-chō?, لفظی۔ جنوبی بحیرات تعہد) جزائر کے کئی گروہوں پر مشتمل جاپانی جمعیت الاقوام تعہدی علاقہ تھا۔ جرمن سلطنت کی پہلی جنگ عظیم کے بعد شکست کے بعد جزائر کے کئی گروہ (موجودہ دور میں پلاؤ، جزائر شمالی ماریانا، ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا اور جزائر مارشل) جاپان کی انتظامیہ کے تحت آ گئے جنہیں جنوبی بحر الکاہل تعہد کہا جاتا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Ponsonby-Fane, Richard. (1962). Sovereign and Subject, pp. 346-353.
زمرہ جات:
- 1919ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1947ء کی اوقیانوسیہ میں تحلیلات
- 1947ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- اوقیانوسیہ کی سابقہ مستعمرات
- اوقیانوسیہ کے سابقہ ممالک
- اوقیانوسیہ میں 1919ء کی تاسیسات
- تاریخ پلاؤ
- تاریخ جزائر شمالی ماریانا
- تاریخ جزائر مارشل
- تاریخ ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا
- تاریخ مائکرونیشیا
- جاپان میں 1919ء کی تاسیسات
- جاپان میں 1947ء کی تحلیلات
- دوسری جنگ عظیم کے مقامات
- سابقہ جاپانی مستعمرات
- سلطنت جاپان
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات