"مرقس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''مرقس''' [[عیسیٰ علیہ السلام|حضرت عیسٰی]] کے بارہ [[حضرت عیسٰی کے حواری|حواریوں]] میں سے ایک [[حواری]] اور [[انجیل نویس]], ([[انجیل مرقس]]) تھا۔ [[حضرت عیسٰی کے حواری|حواریوں]] عددی اعتبار سے اس کا عدد دو ہے۔ اس کا پہلا نام '''جان''' اور اس کی ماں کا نام '''مریم''' تھا۔ [[بیت المقدس|یروشلم]] کے [[عیسائی|عیسائیوں]] میں سے ایک تھا اور [[برنابس]] کا چچا زاد بھائی تھا۔ [[تبلیغ]] کے دوران ہمیشہ [[برنابس]] اور [[پال]] کے ہمراہ ہوتا، ازاں بعد [[روم]] میں [[پال]] کا ساتھی کارکن رہا۔ [[پال]] کی وفات کے بعد [[حواری]] [[پطرس]] کی خدمت میں رہنے لگا۔
'''مرقس''' [[عیسیٰ علیہ السلام|حضرت عیسٰی]] کے بارہ [[حواری|حواریوں]] میں سے ایک [[حواری]] اور [[انجیل نویس]], ([[مرقس کی انجیل]]) تھا۔ [[حواری|حواریوں]] عددی اعتبار سے اس کا عدد دو ہے۔ اس کا پہلا نام '''جان''' اور اس کی ماں کا نام '''مریم''' تھا۔ [[بیت المقدس|یروشلم]] کے [[عیسائی|عیسائیوں]] میں سے ایک تھا اور [[برنابس]] کا چچا زاد بھائی تھا۔ [[تبلیغ]] کے دوران ہمیشہ [[برنابس]] اور [[پال]] کے ہمراہ ہوتا، ازاں بعد [[روم]] میں [[پال]] کا ساتھی کارکن رہا۔ [[پال]] کی وفات کے بعد [[حواری]] [[پطرس]] کی خدمت میں رہنے لگا۔


==گرجا گھر کی تعمیر==
==گرجا گھر کی تعمیر==
سطر 10: سطر 10:


[[زمرہ:68ء کی وفیات]]
[[زمرہ:68ء کی وفیات]]
[[زمرہ:حضرت عیسٰی کے حواری]]
[[زمرہ:حواری]]
[[زمرہ:عیسائیت]]
[[زمرہ:عیسائیت]]

نسخہ بمطابق 13:01، 11 مئی 2014ء

مرقس حضرت عیسٰی کے بارہ حواریوں میں سے ایک حواری اور انجیل نویس, (مرقس کی انجیل) تھا۔ حواریوں عددی اعتبار سے اس کا عدد دو ہے۔ اس کا پہلا نام جان اور اس کی ماں کا نام مریم تھا۔ یروشلم کے عیسائیوں میں سے ایک تھا اور برنابس کا چچا زاد بھائی تھا۔ تبلیغ کے دوران ہمیشہ برنابس اور پال کے ہمراہ ہوتا، ازاں بعد روم میں پال کا ساتھی کارکن رہا۔ پال کی وفات کے بعد حواری پطرس کی خدمت میں رہنے لگا۔

گرجا گھر کی تعمیر

روایات کے مطابق سکندریہ میں عیسائی گرجا گھر کی تعمیر اس کے ہاتھوں عمل میں آئی۔

وفات

اس نے 68ء وہیں وفات پائی۔