"دارجلنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 50 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q169997 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 72: سطر 72:
}}
}}


[[بھارت]] کے صوبہ [[جھارکھنڈ]] کاایک صحت افزا مقام جو فوجی چھاونی بھی ہے۔ یہ شہر کبھی [[مغربی بنگال]] ریاست میں تھا، مغربی بنگال کی تقسیم اور جھارکھنڈ کے قیام کے بعد یہ شہر جھارکھنڈ میں واقع ہوگیا۔
[[بھارت]] کی ریاست [[مغربی بنگال]] کاایک صحت افزا مقام جو فوجی چھاونی بھی ہے۔


== جغرافیہ ==
== جغرافیہ ==

نسخہ بمطابق 11:51، 21 ستمبر 2014ء

بلدیہ
A panoramic view of a hill range. The upper portions of the nearer hillsides have tiled houses, while the farther hillsides and the lower portions of the nearer ones are covered with green bushes. A few coniferous trees are scattered throughout.
ہیپی ویلی ٹی ایسٹیٹ سے دارجیلنگ کا منظر
ملکبھارت
ریاستمغربی بنگال
ضلعدارجیلنگ
حکومت
 • چیئرمینامر سِنگھ رائے
 • نائب چیئرمینسکھ بہادر بسواکرما
رقبہ
 • کل10.57 کلومیٹر2 (4.08 میل مربع)
بلندی[1]2,050 میل (6,730 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل132,016
 • کثافت12,000/کلومیٹر2 (32,000/میل مربع)
زبانیں
 • مقامینیپالی ، تبتی ، بنگالی ، انگریزی[حوالہ درکار]
 • دفتریبنگالی ، نیپالی ، انگریزی[2]
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز734101
بعید نمائی رمز0354
گاڑی کی نمبر پلیٹWB-76 WB-77
لوک سبھا حلقہدارجیلنگ
ودھان سبھا حلقہدارجیلنگ
ویب سائٹhttp://www.darjeelingmunicipality.org

بھارت کی ریاست مغربی بنگال کاایک صحت افزا مقام جو فوجی چھاونی بھی ہے۔

جغرافیہ

سطح سمندر سے 7167 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔

پیداوار

چائے کی پیداوار کے لیے مشہور ہے۔

ثقافت

دارجیلنگ میں نپالی زبان بولی جاتی ہے۔ یہاں کے لوگ نیپال کے باشندوں سے ملتے جلتے ہیں اور ان کی ثقافت بھی ان سے متاثر ہے۔ ان کو گورکھا بھی کہتے ہیں۔

حوالہ جات

  1. "Report of the Commissioner for Linguistic Minorities in India: 48th report (July 2010 to June 2011)" (PDF)۔ Commissioner for Linguistic Minorities, Ministry of Minority Affairs, Government of India۔ صفحہ: 159–160۔ اخذ شدہ بتاریخ 13.09.2012 

سانچہ:Link FA