"روزنامہ نوائے وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:پاکستانی اخبارات بجانب زمرہ:پاکستان کے اخبارات
سطر 43: سطر 43:
[[زمرہ:بھارت میں 1940ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:بھارت میں 1940ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:اردو اخبارات|نوائے وقت]]
[[زمرہ:اردو اخبارات|نوائے وقت]]
[[زمرہ:پاکستانی اخبارات|نوائے وقت]]
[[زمرہ:پاکستان کے اخبارات|نوائے وقت]]

نسخہ بمطابق 06:38، 17 اکتوبر 2015ء

روزنامہ نوائے وقت
قسمروزنامہ
مدیرمجید نظامی
آغاز1940
صدر دفترلاہور, پاکستان



روزنامہ نوائے وقت، پاکستان کے شہروں اسلام آباد،لاہور، کراچی اور ملتان سے شائع ہونے والا اردو زبان کا ایک اہم روزنامہ ہے۔ نوائے وقت کا آغاز 23 مارچ 1940 کو ہوا۔ پہلے یہ ہفت روزہ تھا بعد میں روزنامہ میں تبدیل ہو گیا۔ اخبار کی بنیاد حمید نظامی نے رکھی۔

نواۓ وقت کے بانی پکے مسلم لیگی تھے۔ جبکہ اس وقت (2009ء) نوائے وقت مسلم لیگ (نواز شریف) کا حامی اخبار سمجھا جاتا ہے[حوالہ درکار]۔

نوائے وقت گروپ

نوائے وقت گروپ کے تحت روزنامہ نوائے وقت کے علاوہ مندرجہ ذیل اخبارات اور رسائل شائع ہوتے ہیں۔

مزید

بیرونی روبط