"غار" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
درستی |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[تصویر:Lechuguilla Cave Pearlsian Gulf.jpg|تصغیر|غار، نیو میکسیکو]] |
[[تصویر:Lechuguilla Cave Pearlsian Gulf.jpg|تصغیر|غار، نیو میکسیکو]] |
||
'''غار''' (Cave) زیر زمین ایک خلا ہے جو اتنا بڑا ہو کہ جس میں ایک انسان داخل ہو سکے۔ غاریں عام طور پر چٹانوں پر موسمی اثرات کی وجہ سے اکثر گہری زمین میں تشکیل پاتی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق غاروں کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 3000 میٹر تک ہوتی ہے۔ زیادہ گہری |
'''غار''' (Cave) زیر زمین ایک خلا ہوتا ہے جو اتنا بڑا ہو کہ جس میں ایک انسان داخل ہو سکے۔ غاریں عام طور پر چٹانوں پر موسمی اثرات کی وجہ سے اکثر گہری زمین میں تشکیل پاتی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق غاروں کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 3000 میٹر تک ہوتی ہے۔ زیادہ گہری غاریں اپنے اوپر موجود چٹانوں کے وزن سے دب جاتی ہیں۔ |
||
== مشہور غاریں == |
== مشہور غاریں == |
نسخہ بمطابق 06:31، 1 مئی 2017ء
غار (Cave) زیر زمین ایک خلا ہوتا ہے جو اتنا بڑا ہو کہ جس میں ایک انسان داخل ہو سکے۔ غاریں عام طور پر چٹانوں پر موسمی اثرات کی وجہ سے اکثر گہری زمین میں تشکیل پاتی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق غاروں کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 3000 میٹر تک ہوتی ہے۔ زیادہ گہری غاریں اپنے اوپر موجود چٹانوں کے وزن سے دب جاتی ہیں۔
مشہور غاریں
تصاویر
ویکی ذخائر پر غار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |