"ڈھاکہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ جمع: yo:Dhaka
سطر 188: سطر 188:
[[vo:Dhaka]]
[[vo:Dhaka]]
[[war:Dhaka]]
[[war:Dhaka]]
[[yo:Dhaka]]
[[bat-smg:Daka]]
[[bat-smg:Daka]]
[[zh:达卡]]
[[zh:达卡]]

نسخہ بمطابق 19:37، 28 نومبر 2009ء

آغاز خانۂ معلومات -->

ڈھاکہ
 

تاریخ تاسیس 1608  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش (26 مارچ 1971–)[1]
پاکستان (12 مارچ 1956–26 مارچ 1971)
مملکت پاکستان (14 اگست 1947–12 مارچ 1956)
برطانوی ہند (28 جون 1858–14 اگست 1947)
کمپنی راج (1793–28 جون 1858)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ڈھاکہ ڈویژن   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 23°42′00″N 90°22′30″E / 23.70000°N 90.37500°E / 23.70000; 90.37500
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+06:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
1000
1100
1200–1299
1300–1399  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 02  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1185241  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Map


ڈھاکہ ملک بنگلہ دیش کا دارالحکومت ہے۔ دریائے برہم پتر کے معاون دریا دریائے بوڑھی گنگا کے کنارے واقع اس شہر کی آبادی 90 لاکھ سے زيادہ ہے جس کی بدولت یہ بنگلہ دیش کا سب سے بڑا اور دنیا کے گنجان آباد ترین شہروں میں سے ایک ہے۔

یہ شہر پٹ سن کی بہت بڑی منڈی اور صنعت و تجارت کا مرکز ہے۔ یہاں کی ململ دنیا بھر میں مشہور تھی لیکن برطانوی عہد حکومت میں اس عظیم شہر کی صنعت کو برباد کر دیا گیا۔ ڈھاکہ اپنی خوبصورت مساجد کی وجہ سے بھی شہرت رکھتا ہے۔

مغل دور حکومت میں یہ شہر جہانگیر نگر کے نام سے جانا جاتا تھا۔ برطانوی راج میں یہ کلکتہ کے بعد ریاست بنگال کا دوسرا بڑا شہر بن گیا۔

1921ء میں یہاں ڈھاکا یونیورسٹی قائم ہوئی۔

تقسیم ہند کے بعد یہ مشرقی پاکستان کا انتظامی دارالحکومت قرار پایا جبکہ 1971ء میں سقوط پاکستان کے بعد 1972ء میں اسے نو آموز مملکت بنگلہ دیش کا دارالحکومت قرار دیا گیا۔

شہر وسطی بنگلہ دیش میں دریائے بوڑھی گنگا کے مشرقی کناروں پر واقع ہے۔ شہر کا کل رقبہ 815.85 مربع کلومیٹر ہے اور یہ سات اہم تھانوں دھان منڈی، کوٹ والی، موتی جھیل، رمنا، محمد پور، سترا پور، تیج گاؤں اور 14 ثانوی تھانوں گلشن، لال باغ، میر پور، پلابی، سبوج باغ، ڈھاکا کنٹونمنٹ، ڈمرا، ہزاری باغ، شیام پور، بڈا، کفرل، کامرانگیر چار، کھل گاؤں اور اتارا پر مشتمل ہے۔ شہر میں کل 130 وارڈ اور 725 محلے ہیں۔ ضلع ڈھاکا کا کل رقبہ 1463.60 مربع کلومیٹر ہے اور جس کے گرد غازی پور، تن گیل، منشی گنج، راجبری، نارائن گنج اور مانک گنج کے اضلاع واقع ہے۔


سانچہ:Link FA

  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/63.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ڈھاکہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2024ء 
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ ڈھاکہ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2024ء 
  4. http://timesofindia.indiatimes.com/city/kolkata/A-tale-of-two-cities-Will-Kolkata-learn-from-her-sister/articleshow/25916888.cms