"سرائے (شہر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Reverted to revision 1635974 by Syedalinaqinaqvi on 2015-11-19T07:41:40Z
سطر 3: سطر 3:
'''سرائے''' (Sarai) جسے [[باتو خان]] کی مناسبت سے [[سرائے باتو]] بھی کہا جاتا ہے دو شہروں کے نام تھا جو [[طلائی اردو]] اور [[مغول سلطنت]] کے [[دارالحکومت]] شہر تھے۔ [[طلائی اردو]] اور [[مغول سلطنت]] [[تیرہویں صدی]] اور [[چودہویں صدی]] میں [[روس]]اور زیادہ یر [[وسط ایشیاء]] پر قابض تھے۔ ان کا شمار [[قرون وسطی]] کے دنیا کے سب سے بڑے شہروں میں کیا جاتا تھا۔ '''اینسائکلوپیڈیا برٹینکا''' کے اندازے کے مطابق یہاں کی آبادی 600,000 تھی۔

[[زمرہ:تیرہویں صدی میں آباد ہونے والے مقامات]]
[[زمرہ:روس کے متروک قصبات]]
[[زمرہ:روس کے متروک قصبات]]
[[زمرہ:وولگا پر آباد مقامات]]
[[زمرہ:وولگا پر آباد مقامات]]

نسخہ بمطابق 17:02، 8 اگست 2017ء

فائل:Сарай Бату.JPG
سرائے باتو کے جدید تعمیر نو
طلائی اردو میں سرائے کا مقام

سرائے (Sarai) جسے باتو خان کی مناسبت سے سرائے باتو بھی کہا جاتا ہے دو شہروں کے نام تھا جو طلائی اردو اور مغول سلطنت کے دارالحکومت شہر تھے۔ طلائی اردو اور مغول سلطنت تیرہویں صدی اور چودہویں صدی میں روساور زیادہ یر وسط ایشیاء پر قابض تھے۔ ان کا شمار قرون وسطی کے دنیا کے سب سے بڑے شہروں میں کیا جاتا تھا۔ اینسائکلوپیڈیا برٹینکا کے اندازے کے مطابق یہاں کی آبادی 600,000 تھی۔