"ایچ ٹی ایم ایل" کے نسخوں کے درمیان فرق
م درستی املا |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
| name = '''ایچ ٹی ایم ایل''' ''(HTML)''<!-- For rollover expansion of links in other pages--> |
| name = '''ایچ ٹی ایم ایل''' ''(HTML)''<!-- For rollover expansion of links in other pages--> |
||
| icon =Google |
| icon =Google |
||
| screenshot = [[ |
| screenshot = [[فائل:HTML.svg|150px]] |
||
| extension ={{ژ2}} .html, .htm {{ژژ}} |
| extension ={{ژ2}} .html, .htm {{ژژ}} |
||
| mime = text/html |
| mime = text/html |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
| extended from = [[Standard Generalized Markup Language|ایس جی ایم ایل]] |
| extended from = [[Standard Generalized Markup Language|ایس جی ایم ایل]] |
||
| extended to = [[توسیعی وراۓ متن زبان تدوین]] |
| extended to = [[توسیعی وراۓ متن زبان تدوین]] |
||
| standard = [http://www.w3.org/TR/1999/REC-html401-19991224/ W3C HTML 4.01]<br |
| standard = [http://www.w3.org/TR/1999/REC-html401-19991224/ W3C HTML 4.01]<br/> |
||
[http://www.w3.org/TR/REC-html32-19970114 W3C HTML 3.2] |
[http://www.w3.org/TR/REC-html32-19970114 W3C HTML 3.2] |
||
}} |
}} |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
⚫ | |||
[[زمرہ:ایچ ٹی ایم ایل]] |
[[زمرہ:ایچ ٹی ایم ایل]] |
||
[[زمرہ:1990ء کے متعارفات]] |
[[زمرہ:1990ء کے متعارفات]] |
||
⚫ | |||
⚫ | |||
[[زمرہ:زبان ہائے تدوین]] |
[[زمرہ:زبان ہائے تدوین]] |
||
⚫ | |||
[[زمرہ:ورلڈ وائڈ ویب کنزروشیم کے معیارات]] |
[[زمرہ:ورلڈ وائڈ ویب کنزروشیم کے معیارات]] |
نسخہ بمطابق 16:36، 29 جنوری 2018ء
فائل:Google | |
توسیع نام فائل |
.html, .htm |
---|---|
انٹرنیٹ میڈیا کی قسم | text/html |
ٹائپ کوڈ | TEXT |
یونیفارم شناخت کنندہ (UTI) | public.html |
ڈویلپر | World Wide Web Consortium |
فارمیٹ کی قسم | زبان تدوین |
توسیع کردہ از | ایس جی ایم ایل |
Extended to | توسیعی وراۓ متن زبان تدوین |
اسٹینڈرڈ | W3C HTML 4.01 W3C HTML 3.2 |
ورائے متن زبان تدوین (HyperText Markup Language) علم کمپیوٹر میں مستعمل ایک غالبِ اول زبان تدوین (Markup Language) کی حیثیت رکھتی ہے جو شبکہ پہ موجود صفحات جال (Web Pages) کی تخلیق اور دیگر معلومات کو متصفح جال (Web Browser) پر پیش کرنے کے ليے تیار کی گئی ہے۔ اس کو اوائل الکلمات کا طریقۂ کار اختیار کرتے ہوئے اردو میں ومزت اور انگریزی میں HTML کے اختصار سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
وجۂ تسمیہ
انگریزی زبان میں Markup کا لفظ اپنی Etymology کے لحاظ سے تدوین ہی کے مفہوم میں اخذ کیا گیا ہے۔ شمارندی زمانے سے قبل جب کسی مصنف کی تحریر ، اشاعت سے قبل درست کرنے کے ليے پیش کی جاتی تھی تو ماہر اس پر اپنے قلم سے جو نشانات (Marks) لگاتا تھا اس سے یہ لفظ Markup بنایا گیا ہے اور تدوین بھی کسی اشاعت سے قبل تحریر پر نشانات لگا کر کانٹ چھانٹ کرنے (تحریر کو ایک ترتیب (Layout) دینے) کو ہی کہا جاتا ہے۔ اردو ترجمہ کرتے وقت ، رمز سے متعلق لفظ اس جگہ استعمال نہیں کیا جاسکتا کہ یہاں html کی Coding یا Tags سے کوئی سروکار نہیں بلکہ یہ اصل میں web پر پیش کرنے سے قبل نظر آنے والی تحریر پر لگاۓ گئے Marks یعنی باالفاظِ شمارندی تصور، Tags کی جانب اشارہ کرنے والا مفہوم ہے؛ بعض الفاظ ایسے ہوتے ہیں کہ جن کا لفظی ترجمہ کرنے کے بجاۓ مفہومی یا Etymological ترجمہ کرنا ہی درست ہوتا ہے۔ آج کل شمارندی دنیا میں Markup کو HTML کی Coding کے ليے استعمال کیا جاسکتا ہے تو پھر اردو میں بھی تدوین کو اسی قسم کی رمزکاری کے ليے استعمال کیا جانا چاہیۓ اور یہاں اس تدوین کے استعمال سے کوئی ابہام پیدا ہونے کے بجاۓ فہم میں آسانی پیدا ہوتی ہے۔ ایک روۓ خط انگریزی لغت میں Markup کی تعریف یوں بیان ہوئی ہے کہ
اوپر کی لغتی عبارت کا (قوسین) میں وضاحت کے ساتھ ترجمہ:
- ترجمہ: (کسی کی تحریر میں اشاعت سے قبل) متن میں (حذف ، املا ، کانٹ چھانٹ وغیرہ) کا اشاعت سے قبل (قلم) سے اضافہ کرنا یا (متن) کے انداز کی ترتیب (مرتب کرنے یعنی تدوین) کے ليے ہدایات دینا۔
اب رہی بات ایک اور مماثل مفہوم Edit کی تو اس کے ليے مدوّن کا لفظ اختیار کیا جاسکتا ہے اور اسی سے Editing کے ليے مدونی اور Editor کے ليے اردو میں مدیر کا لفظ آتا ہے[2]۔
حوالہ جات
- ↑ ایک انگریزی لغت روۓ خط میں markup کا بیان
- ↑ ایک اردو لغت میں مدیر اور مدون کے الفاظ