"اون" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Wool.www.usda.gov.jpg|300px|تصغیر|لمبے اور چھوٹے ریشوں والی اون]]
[[فائل:Wool.www.usda.gov.jpg|300px|تصغیر|لمبے اور چھوٹے ریشوں والی اون]]
'''اون''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Wool) ریشےدار (تخمی) [[لحمیات]] سے بنا مادہ ہے جو خاص قسم کی [[جلد]] کے [[خلیہ|خلیوں]] سے نکلتا ہے. اون پالتو [[بھیڑ|بھیڑوں]] سے حاصل کیا جاتا ہے. لیکن [[بکری]]، [[ياک]] وغیرہ جیسے جانوروں کے بالوں سے بھی اون بنایا جا سکتا ہے. کپڑا بنانے کے لیے دنیا بھر میں [[کپاس]] کی بعد اون کی سب سے زیادہ اہمیت ہے. اس کے ریشے گرمائش جذب کرتے ہیں، اس لیے زیادہ تر اس سے تیار ہونے والا [[کپڑا]] سرد [[موسم]] میں پہنا جاتا ہے.
'''اون''' {{دیگر نام|انگریزی= Wool}} ریشے دار (تخمی) [[لحمیات]] سے بنا مادہ ہے جو خاص قسم کی [[جلد]] کے [[خلیہ|خلیوں]] سے نکلتا ہے۔ اون پالتو [[بھیڑ|بھیڑوں]] سے حاصل کیا جاتا ہے۔ لیکن [[بکری]]، [[ياک]] وغیرہ جیسے جانوروں کے بالوں سے بھی اون بنایا جا سکتا ہے۔ کپڑا بنانے کے لیے دنیا بھر میں [[کپاس]] کی بعد اون کی سب سے زیادہ اہمیت ہے۔ اس کے ریشے گرمائش جذب کرتے ہیں، اس لیے زیادہ تر اس سے تیار ہونے والا [[کپڑا]] سرد [[موسم]] میں پہنا جاتا ہے۔
{{زمرہ کومنز|Wool}}
{{زمرہ کومنز|Wool}}



نسخہ بمطابق 23:59، 9 فروری 2018ء

لمبے اور چھوٹے ریشوں والی اون

اون (انگریزی: Wool) ریشے دار (تخمی) لحمیات سے بنا مادہ ہے جو خاص قسم کی جلد کے خلیوں سے نکلتا ہے۔ اون پالتو بھیڑوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔ لیکن بکری، ياک وغیرہ جیسے جانوروں کے بالوں سے بھی اون بنایا جا سکتا ہے۔ کپڑا بنانے کے لیے دنیا بھر میں کپاس کی بعد اون کی سب سے زیادہ اہمیت ہے۔ اس کے ریشے گرمائش جذب کرتے ہیں، اس لیے زیادہ تر اس سے تیار ہونے والا کپڑا سرد موسم میں پہنا جاتا ہے۔