"کونگسبرگ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات |
||
سطر 53: | سطر 53: | ||
[[زمرہ:کونگسبرگ]] |
[[زمرہ:کونگسبرگ]] |
||
[[زمرہ:سابقہ ممالک کے دار الحکومت]] |
[[زمرہ:سابقہ ممالک کے دار الحکومت]] |
||
[[زمرہ:ریاست ٹیوٹنک آرڈر میں تیرہویں صدی]] |
نسخہ بمطابق 17:56، 6 مارچ 2018ء
پروشیا میں کونگسبرگ Königsberg in Prussia | |
متبادل نام | Кёнигсберг |
---|---|
متناسقات | 54°43′00″N 20°31′00″E / 54.71667°N 20.51667°E |
تاریخ | |
قیام | 1255 |
متروک | 1945 |
منسلک مع | سمبیان، جرمن، پولینڈی، یہودی، لیتھوانیائی، روسی |
تقریبات | دوسری جنگ عظیم |
اہم معلومات | |
ملکیت | روس |
کونگسبرگ (Königsberg) (جرمن: Königsberg; روسی: Кёнигсберг; قدیم پروشیائی: Twangste, Kunnegsgarbs, Knigsberg; لتھوانیائی: Karaliaučius; پولش: Królewiec) روسی وفاق کا ایک شہر ہے جس کا موجودہ نام کیلننگراڈ ہے۔ یہ جرمنی کا مشرقی ترین شہر تھا جس پر دوسری جنگ عظیم کے اختتام کے قریب سوویت یونین کا قبضہ ہو گیا۔ شہر کی قدیم نام کے لغوی معنی 'بادشاہ کا پہاڑ' ہے۔