"میٹروپولیٹن علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1: سطر 1:
[[File:Urban sprawl as seen from Tokyo tower towards West.jpg|thumb|300px|مغربی [[ٹوکیو]] ، [[جاپان]]]]
[[File:Urban sprawl as seen from Tokyo tower towards West.jpg|thumb|300px|مغربی [[ٹوکیو]]، [[جاپان]]]]
[[File:LA_Skyline_Mountains2.jpg|thumb|300px|[[لاس اینجلس]] ، [[امریکہ]]]]
[[File:LA_Skyline_Mountains2.jpg|thumb|300px|[[لاس اینجلس]]، [[امریکہ]]]]
'''میٹروپولیٹن علاقہ''' اس شہر کو کہتے ہیں جس کے مرکز میں بہت زیادہ آبادی ہو اور اس کے اطراف میں بھی کم آبادی والے علاقے ہوں۔اس کے علاوہ وہ شہر صنعت و حرفت میں بھی اپنا کردارادا کرتا ہو۔ شہر کا مرکز ہی کئی انتظامی حصوں میں تقسیم ہو۔ [[پاکستان]] میں [[کراچی]] اور [[لاہور]] میٹروپول ہیں۔مختلف ممالک میٹروپول کی مختلف تعریف کرتے ہیں۔ جیسے بھارت میں میٹروپول وہ شہر ہوتا ہے جس کی آبادی ایک ملین سے زیادہ ہو، جس کی شہر آبادی چار ملین سے زیادہ ہو اس کو[[میگا سٹی]] کہتے ہیں ۔
'''میٹروپولیٹن علاقہ''' اس شہر کو کہتے ہیں جس کے مرکز میں بہت زیادہ آبادی ہو اور اس کے اطراف میں بھی کم آبادی والے علاقے ہوں۔ اس کے علاوہ وہ شہر صنعت و حرفت میں بھی اپنا کردارادا کرتا ہو۔ شہر کا مرکز ہی کئی انتظامی حصوں میں تقسیم ہو۔ [[پاکستان]] میں [[کراچی]] اور [[لاہور]] میٹروپول ہیں۔ مختلف ممالک میٹروپول کی مختلف تعریف کرتے ہیں۔ جیسے بھارت میں میٹروپول وہ شہر ہوتا ہے جس کی آبادی ایک ملین سے زیادہ ہو، جس کی شہر آبادی چار ملین سے زیادہ ہو اس کو[[میگا سٹی]] کہتے ہیں ۔


==بیرونی روابط==
==بیرونی روابط==

نسخہ بمطابق 15:26، 17 مارچ 2018ء

مغربی ٹوکیو، جاپان
لاس اینجلس، امریکہ

میٹروپولیٹن علاقہ اس شہر کو کہتے ہیں جس کے مرکز میں بہت زیادہ آبادی ہو اور اس کے اطراف میں بھی کم آبادی والے علاقے ہوں۔ اس کے علاوہ وہ شہر صنعت و حرفت میں بھی اپنا کردارادا کرتا ہو۔ شہر کا مرکز ہی کئی انتظامی حصوں میں تقسیم ہو۔ پاکستان میں کراچی اور لاہور میٹروپول ہیں۔ مختلف ممالک میٹروپول کی مختلف تعریف کرتے ہیں۔ جیسے بھارت میں میٹروپول وہ شہر ہوتا ہے جس کی آبادی ایک ملین سے زیادہ ہو، جس کی شہر آبادی چار ملین سے زیادہ ہو اس کومیگا سٹی کہتے ہیں ۔

بیرونی روابط

مزید دیکھیے

میٹروپولس