"رقوم نویسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
 
سطر 1: سطر 1:
رقم ہندسہ کی یہ صورت [[روپیہ]] اور [[زمین]] سے متعلق مسلمان بادشاہوں کے محکمہ مالیات میں مستعمل اور مختصر نویسی کی ایک شکل تھی۔ اس میں ایک پیسے سے لے کر ایک لاکھ تک کی رقوم لکھنے کی سکیم موجود ہے۔ جن کو جدول کی شکل میں لکھا جاتا ہے۔ یہ طرز رقم صرف زمین اور روپیہ کے لیے مستعمل رہا ہے۔ اب اس کا رواج کم ہو رہا ہے لیکن اب بھی محکمہ مال کے کاغذات میں اس کا استعمال خاصا ہے۔

[[زمرہ:کاروباری اصطلاحات]]

[[Category:کاروباری اصطلاحات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 12:26، 19 مارچ 2018ء

رقم ہندسہ کی یہ صورت روپیہ اور زمین سے متعلق مسلمان بادشاہوں کے محکمہ مالیات میں مستعمل اور مختصر نویسی کی ایک شکل تھی۔ اس میں ایک پیسے سے لے کر ایک لاکھ تک کی رقوم لکھنے کی سکیم موجود ہے۔ جن کو جدول کی شکل میں لکھا جاتا ہے۔ یہ طرز رقم صرف زمین اور روپیہ کے لیے مستعمل رہا ہے۔ اب اس کا رواج کم ہو رہا ہے لیکن اب بھی محکمہ مال کے کاغذات میں اس کا استعمال خاصا ہے۔