"شیخ قلندر بخش جرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ہو گئے
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی|}}
{{خانہ معلومات مصنف/عربی|}}


'''جرات''' [[اردو]] شاعر تھے جن کا اصلی نام یحٰیی امان تھا۔ والد حافظ امان [[دلی|دہلی]] کے باشندے تھے۔ سلسلہ خاندان رائے امان سے ملتا ہے۔ جو [[محمد شاہ]] کے زمانے میں شاہی دربان تھے۔ ولادت[[دلی|دہلی]] میں ہوئی۔ صغرسنی ہی میں [[فیض آباد]] چلے گئے۔ جعفر علی حیرت سے کلام پر اصلاح لیتے تھے۔ علم نجوم اور موسیقی میں مہارت حاصل تھی۔ ستار خوب بجاتے تھے۔ پہلے حافظ رحمت خاں کے لڑکے نواب محبت خاں کی رفافت میں رہے۔ پھر 1800ء میں[[لکھنؤ|لکھنؤ]] آئے اور شہزادہ سلیمان شکوہ کے دربار سے وابستہ ہو گئے۔ [[چیچک]] یا کسی حادثے سے نابینا ہو گئے۔ لکھنؤ میں فوت ہوئے۔ [[معاملہ بندی]] کے اور رکیک اور گرے ہوئے جذبات کی شاعری کے لیے خصوصی شہرت حاصل کی۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ نابینا نہیں تھے۔ صرف عورتوں کی محفلوں میں شرکت کرنے کے لیے خود کو نابینا بنا لیا۔ لیکن آخری عمر میں سچ مچ نابینا ہو گئے۔
'''جرات''' [[اردو]] شاعر تھے جن کا اصلی نام یحٰیی امان تھا۔ والد حافظ امان [[دلی|دہلی]] کے باشندے تھے۔ سلسلہ خاندان رائے امان سے ملتا ہے۔ جو [[محمد شاہ]] کے زمانے میں شاہی دربان تھے۔ ولادت[[دلی|دہلی]] میں ہوئی۔ صغرسنی ہی میں [[فیض آباد]] چلے گئے۔ جعفر علی حیرت سے کلام پر اصلاح لیتے تھے۔ علم نجوم اور موسیقی میں مہارت حاصل تھی۔ ستار خوب بجاتے تھے۔ پہلے حافظ رحمت خاں کے لڑکے نواب محبت خاں کی رفافت میں رہے۔ پھر 1800ء میں[[لکھنؤ]] آئے اور شہزادہ سلیمان شکوہ کے دربار سے وابستہ ہو گئے۔ [[چیچک]] یا کسی حادثے سے نابینا ہو گئے۔ لکھنؤ میں فوت ہوئے۔ [[معاملہ بندی]] کے اور رکیک اور گرے ہوئے جذبات کی شاعری کے لیے خصوصی شہرت حاصل کی۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ نابینا نہیں تھے۔ صرف عورتوں کی محفلوں میں شرکت کرنے کے لیے خود کو نابینا بنا لیا۔ لیکن آخری عمر میں سچ مچ نابینا ہو گئے۔
{{شعر آغاز}}
{{شعر آغاز}}
<div style='text-align: center;'>
<div style='text-align: center;'>
سطر 11: سطر 11:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}


[[زمرہ:بھارتی مرد شعرا]]
[[زمرہ:1748ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1748ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:دہلی کے شعرا]]
[[زمرہ:1810ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1810ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اردو شعرا]]
[[زمرہ:اٹھاریں صدی کے بھارتی شعرا]]
[[زمرہ:اٹھاریں صدی کے بھارتی شعرا]]
[[زمرہ:بھارتی اردو شعرا]]
[[زمرہ:بھارتی اردو شعرا]]
[[زمرہ:1810ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بھارتی مرد شعرا]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی مصنفین]]
[[زمرہ:بھارتی مصنفین]]
[[زمرہ:دہلی کے شعرا]]
[[زمرہ:مسلمان شعراء]]
[[زمرہ:مسلمان شعراء]]
[[زمرہ:اردو شعرا]]
[[زمرہ:1810ء کی پیدائشیں]]

نسخہ بمطابق 23:30، 22 مارچ 2018ء

شیخ قلندر بخش جرات
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1748ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1809ء (60–61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لکھنؤ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

جرات اردو شاعر تھے جن کا اصلی نام یحٰیی امان تھا۔ والد حافظ امان دہلی کے باشندے تھے۔ سلسلہ خاندان رائے امان سے ملتا ہے۔ جو محمد شاہ کے زمانے میں شاہی دربان تھے۔ ولادتدہلی میں ہوئی۔ صغرسنی ہی میں فیض آباد چلے گئے۔ جعفر علی حیرت سے کلام پر اصلاح لیتے تھے۔ علم نجوم اور موسیقی میں مہارت حاصل تھی۔ ستار خوب بجاتے تھے۔ پہلے حافظ رحمت خاں کے لڑکے نواب محبت خاں کی رفافت میں رہے۔ پھر 1800ء میںلکھنؤ آئے اور شہزادہ سلیمان شکوہ کے دربار سے وابستہ ہو گئے۔ چیچک یا کسی حادثے سے نابینا ہو گئے۔ لکھنؤ میں فوت ہوئے۔ معاملہ بندی کے اور رکیک اور گرے ہوئے جذبات کی شاعری کے لیے خصوصی شہرت حاصل کی۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ نابینا نہیں تھے۔ صرف عورتوں کی محفلوں میں شرکت کرنے کے لیے خود کو نابینا بنا لیا۔ لیکن آخری عمر میں سچ مچ نابینا ہو گئے۔

کچھ اشارہ جو کیا ہم نے ملاقات کے وقت
ٹال کر کہنے لگے دن ہے ابھی رات کے وقت

حوالہ جات