"ضد مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
سطر 17: سطر 17:
[[زمرہ:مسیحی معادیات]]
[[زمرہ:مسیحی معادیات]]
[[زمرہ:یوحنا کا مکاشفہ]]
[[زمرہ:یوحنا کا مکاشفہ]]
[[زمرہ:مسیحی عقیدۂ مسیح]]

نسخہ بمطابق 06:24، 23 مارچ 2018ء

مخالف مسیح اور شیطان
مخالف مسیح
صلیب معکوس، جو بعض دفعہ مخالف مسیح کی علامت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

مخالف مسیح (انگریزی: antichrist) مسیحیت کے مطابق کتاب مقدس میں مذکور یسوع کا مخالف جو مسیح کی شباہت اختیار کرے گا اور لوگوں کو دھوکا دیگا۔ antichrist دراصل یونانی کلمہ ἀντίχριστος (تلفظ= än - tē' - khrē - stos) کا ترجمہ ہے۔ یہ لفظ یونانی کے دو لفظ αντί + Χριστός سے مل کر بنا ہے۔ αντι کے معنی صرف مخالف یا برعکس کے نہیں ہوتے بلکہ کی جگہ میں کے معنی میں بھی آتا ہے۔ Χριστός کا ترجمہ christ سے کیا گیا ہے، یہ عبرانی کے لفظ مسیح کا متبادل ہے جس کے معنی اصطباغ شدہ شخص کے ہے۔ مسیحیت میں اس سے مراد یسوع مسیح (عیسی علیہ السلام) ہیں۔ مسیح دجال کا تذکرہ عہد نامہ جدید میں 5 مرتبہ آیا ہے، 1 بار جمع کے صیغہ میں اور بقیہ مفرد کے صیغہ میں۔

حوالہ جات