"ممباسا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
درستی
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Mombasa montage.png|تصغیر|ممباسا]]
[[فائل:Mombasa montage.png|تصغیر|ممباسا]]
ممباسہ (انگریزی: Mombasa) [[کینیا]] کے جنوب مشرق میں [[بحر ہند]] کے ساحل پر ممباسہ نامی جزیرے پر آباد [[بندرگاہ]] ہے۔ آبادی سوا چار لاکھ سے زیادہ ہے۔ قدیم عرب اسے [[ممباسا|منبسہ]] کہتے تھے اور یہی اس کے موجودہ نام کی اصل ہے۔ یہ [[نیروبی]] کے بعد کینیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ پرتگالیوں نے [[1593ء]] میں اس پر قبضہ کر کے اسے قلعہ بند تجارتی مرکز بنا لیا تھا۔
ممباسہ (انگریزی: Mombasa) [[کینیا]] کے جنوب مشرق میں [[بحر ہند]] کے ساحل پر ممباسہ نامی جزیرے پر آباد [[بندرگاہ]] ہے۔ آبادی سوا چار لاکھ سے زیادہ ہے۔ قدیم عرب اسے '''منبسہ''' کہتے تھے اور یہی اس کے موجودہ نام کی اصل ہے۔ یہ [[نیروبی]] کے بعد کینیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ پرتگالیوں نے [[1593ء]] میں اس پر قبضہ کر کے اسے قلعہ بند تجارتی مرکز بنا لیا تھا۔

1907ء تک یہ کینیا کا [[دارالحکومت]] رہا۔
1907ء تک یہ کینیا کا [[دارالحکومت]] رہا۔

[[قرون وسطیٰ|قرون وسطی]] کے معروف سیاح [[ابن بطوطہ]] نے [[1331ء]] میں یہاں کا سفر کیا۔ یہیں سے مسلم جہاز راں [[احمد ابن ماجد]] نے [[1498ء]] میں پرتگالی جہاز راں [[واسکو ڈے گاما]] کو [[ہندوستان|ہندوستانی]] بندرگاہ [[کالی کٹ]] پہنچایا تھا۔ واسکو ڈے گاما ہی یہاں پہنچنے والے پہلے یورپی باشندے تھے۔ [[1698ء]] سے [[1824ء]] تک یہ [[زنجبار]] کے عمانی حکمرانوں کے زیر نگیں رہا۔

نسخہ بمطابق 05:52، 17 جولائی 2018ء

ممباسا

ممباسہ (انگریزی: Mombasa) کینیا کے جنوب مشرق میں بحر ہند کے ساحل پر ممباسہ نامی جزیرے پر آباد بندرگاہ ہے۔ آبادی سوا چار لاکھ سے زیادہ ہے۔ قدیم عرب اسے منبسہ کہتے تھے اور یہی اس کے موجودہ نام کی اصل ہے۔ یہ نیروبی کے بعد کینیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ پرتگالیوں نے 1593ء میں اس پر قبضہ کر کے اسے قلعہ بند تجارتی مرکز بنا لیا تھا۔

1907ء تک یہ کینیا کا دارالحکومت رہا۔

قرون وسطی کے معروف سیاح ابن بطوطہ نے 1331ء میں یہاں کا سفر کیا۔ یہیں سے مسلم جہاز راں احمد ابن ماجد نے 1498ء میں پرتگالی جہاز راں واسکو ڈے گاما کو ہندوستانی بندرگاہ کالی کٹ پہنچایا تھا۔ واسکو ڈے گاما ہی یہاں پہنچنے والے پہلے یورپی باشندے تھے۔ 1698ء سے 1824ء تک یہ زنجبار کے عمانی حکمرانوں کے زیر نگیں رہا۔

نگار خانہ