"محمد الرقاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م خودکار: خودکار درستی املا ← سر انجام |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
*[[کنگ حسیں طبی مرکز]] کے ملکہ رانیا العبداللہ بچوں کے ہسپتال میں صلاحکار ہیں۔ |
*[[کنگ حسیں طبی مرکز]] کے ملکہ رانیا العبداللہ بچوں کے ہسپتال میں صلاحکار ہیں۔ |
||
* رانیا ال عبداللہ بچوں کے ہسپتال میں طبی جینیات کے شعبے کے سربراھ ہیں۔ |
* رانیا ال عبداللہ بچوں کے ہسپتال میں طبی جینیات کے شعبے کے سربراھ ہیں۔ |
||
* 2011ء سے اردن یونیورسٹی آف سائنس اور ٹیکنالاجی میں لیکچرار کے طور پر خدمتیں |
* 2011ء سے اردن یونیورسٹی آف سائنس اور ٹیکنالاجی میں لیکچرار کے طور پر خدمتیں سر انجام دے رہے ہیں۔ |
||
* [[رملہ]] میں مئی سے جون 2002ء تک بچوں کے فیلڈ ہسپتال میں خدمتیں |
* [[رملہ]] میں مئی سے جون 2002ء تک بچوں کے فیلڈ ہسپتال میں خدمتیں سر انجام دیں۔ |
||
* [[غزہ پٹی]] میں اردنی فیلڈ ہسپتال میں اپریل سے جون 2013 تک ڈائریکٹر رہے۔ |
* [[غزہ پٹی]] میں اردنی فیلڈ ہسپتال میں اپریل سے جون 2013 تک ڈائریکٹر رہے۔ |
||
* اردنی طبی ایسوسیئشں کے رکن ہیں |
* اردنی طبی ایسوسیئشں کے رکن ہیں |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
==اعزازات== |
==اعزازات== |
||
* سائنسی خدمتوں کے عوض [[عبداللہ دوم]] نے 10 جوں 2015ء کو ملیٹری آرڈر آف میرٹ کے اعزاز سے نوازا۔ |
* سائنسی خدمتوں کے عوض [[عبداللہ دوم]] نے 10 جوں 2015ء کو ملیٹری آرڈر آف میرٹ کے اعزاز سے نوازا۔ |
||
* [[کوسووہ]] میں قائم بچوں کے ہسپتال میں 1999ء سے 2000ء تک خدمتیں |
* [[کوسووہ]] میں قائم بچوں کے ہسپتال میں 1999ء سے 2000ء تک خدمتیں سر انجام دینے پر نیٹو میڈل سے نوازا گیا۔ |
||
==بیرونی روابط== |
==بیرونی روابط== |
نسخہ بمطابق 09:07، 25 نومبر 2018ء
محمد الرقاد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1967ء (عمر 56–57 سال) |
شہریت | اردن |
عملی زندگی | |
پیشہ | طبیب |
کارہائے نمایاں | الرقاد سینڈروم |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
محمد الرقاد ایک اردنی طبیب جو اردن کی شاہی میڈیکل سروسز[1] میں بریگیڈیر جنرل اور شعبہ کلینکی جینیات میں مشیر ہیں۔ وہ الرقاد سینڈروم کی دریافت کے لیے مشہور ہیں جو انہی کے نام پر ہے۔[2][3][4]
اسناد
- ایم بی بی ایس۔ طب اور سرجری کی سند 9 جون 1991ء: اردن یونیوسٹی، اسکول آف میڈیسن، عمان، اردن[5]
- کلینکی جینیات میں ڈاکٹریٹ کی سند 11 جنوری 2011ء۔ نیو کیسل اپون ٹائن یونیورسٹی، مملکت متحدہ
- گلاسگو یونیورسٹی، مملکت متحدہ سے طبی جینیات میں ایم ایس سی 3 دسمبر 2014ء
- جورڈنین بورڈ آف پیڈی ایٹرکس ستمبر 1997ء، جورڈنین میڈیکل کونسل نے جاری کیا۔
- 1997ء میں مستقل طور پر پیڈی ایٹرکس (طب اطفال) پریکٹس کرنے اجازت نامہ ملا۔
- 1992ء میں کلینک کھولنے کا مستقل اجازت نامہ ملا۔[6]
عہدے اور سماجی خدمات
- کنگ حسیں طبی مرکز کے ملکہ رانیا العبداللہ بچوں کے ہسپتال میں صلاحکار ہیں۔
- رانیا ال عبداللہ بچوں کے ہسپتال میں طبی جینیات کے شعبے کے سربراھ ہیں۔
- 2011ء سے اردن یونیورسٹی آف سائنس اور ٹیکنالاجی میں لیکچرار کے طور پر خدمتیں سر انجام دے رہے ہیں۔
- رملہ میں مئی سے جون 2002ء تک بچوں کے فیلڈ ہسپتال میں خدمتیں سر انجام دیں۔
- غزہ پٹی میں اردنی فیلڈ ہسپتال میں اپریل سے جون 2013 تک ڈائریکٹر رہے۔
- اردنی طبی ایسوسیئشں کے رکن ہیں
- اردن میں بچوں کے ڈاکٹروں کی ایسوسیئشں کے رکن ہیں۔
اعزازات
- سائنسی خدمتوں کے عوض عبداللہ دوم نے 10 جوں 2015ء کو ملیٹری آرڈر آف میرٹ کے اعزاز سے نوازا۔
- کوسووہ میں قائم بچوں کے ہسپتال میں 1999ء سے 2000ء تک خدمتیں سر انجام دینے پر نیٹو میڈل سے نوازا گیا۔