"للیتا سہسرنام" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: یوآرایل کی آرکائیو سازی |
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +صفائی (14.9 core): + زمرہ:شکتی مت |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''للیتا سہسرنام''' [[برہمانڈ پران]] کا حصہ ہے۔ یہ دیوی [[درگا]] کی حمد کا مقدس گرنتھ ہے۔ [[تریپورا سندری|للیتا]]، [[پاروتی]] کی ایک روپ ہیں۔ |
'''للیتا سہسرنام''' [[برہمانڈ پران]] کا حصہ ہے۔ یہ دیوی [[درگا]] کی حمد کا مقدس گرنتھ ہے۔ [[تریپورا سندری|للیتا]]، [[پاروتی]] کی ایک روپ ہیں۔ |
||
للیتا سہسرنام میں ہندو دیوی ماں للیتا کے ایک ہزار نام مذکور ہیں۔ <ref>{{cite book|last=Dalal|first=Roshen|title=The Religions of India: A Concise Guide to Nine Major Faiths|url=https://books.google.com/books?id=pNmfdAKFpkQC&pg=PA207|year=2010|publisher=Penguin Books India|isbn=978-0-14-341517-6|page=207| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190106120957/https://books.google.com/books?id=pNmfdAKFpkQC&pg=PA207 | archivedate = 6 جنوری 2019 |
للیتا سہسرنام میں ہندو دیوی ماں للیتا کے ایک ہزار نام مذکور ہیں۔ <ref>{{cite book|last=Dalal|first=Roshen|title=The Religions of India: A Concise Guide to Nine Major Faiths|url=https://books.google.com/books?id=pNmfdAKFpkQC&pg=PA207|year=2010|publisher=Penguin Books India|isbn=978-0-14-341517-6|page=207| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190106120957/https://books.google.com/books?id=pNmfdAKFpkQC&pg=PA207 | archivedate = 6 جنوری 2019}}</ref> یہ نام حمد و ثنا خوانیوں کی شکل میں مذکور ہیں ۔ یہ واحد [[سہسرنام]] ہے جس میں ایک بھی نام مکرر نہیں ہے۔{{Citation needed|date=نومبر 2018}} ہر سہسرنام میں ردیف و قافیہ میں توازن کے لیے تُو، آپی، چا اور ہی جیسے الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے اور یہ بطور حرف عطف کے طور مستعمل ہے۔ |
||
==حوالہ جات== |
==حوالہ جات== |
||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
[[زمرہ:شکتی مت]] |
نسخہ بمطابق 03:37، 2 فروری 2019ء
للیتا سہسرنام برہمانڈ پران کا حصہ ہے۔ یہ دیوی درگا کی حمد کا مقدس گرنتھ ہے۔ للیتا، پاروتی کی ایک روپ ہیں۔
للیتا سہسرنام میں ہندو دیوی ماں للیتا کے ایک ہزار نام مذکور ہیں۔ [1] یہ نام حمد و ثنا خوانیوں کی شکل میں مذکور ہیں ۔ یہ واحد سہسرنام ہے جس میں ایک بھی نام مکرر نہیں ہے۔[حوالہ درکار] ہر سہسرنام میں ردیف و قافیہ میں توازن کے لیے تُو، آپی، چا اور ہی جیسے الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے اور یہ بطور حرف عطف کے طور مستعمل ہے۔
حوالہ جات
- ↑ Roshen Dalal (2010)۔ The Religions of India: A Concise Guide to Nine Major Faiths۔ Penguin Books India۔ صفحہ: 207۔ ISBN 978-0-14-341517-6۔ 6 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ