"عروج بارباروسا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:لزبوس کی شخصیات |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
|laterwork=بے الجزائر |
|laterwork=بے الجزائر |
||
}} |
}} |
||
'''عروج بربروس''' (Aruj) (ترکی: Oruç Reis، عربی: عروج بربروس، ہسپانوی: Arrudye) ایک بربری قزاق تھا۔ وہ '''[[خیر الدین باربروسا]]''' کا بڑا بھائی تھا۔ بعد ازاں وہ [[الجزائر شہر|الجزائر]] کا گورنر (بیگ) اور [[بحیرہ روم]] کا گورنر اعلی (بیگلربیگی) بھی رہا۔ |
'''عروج بربروس''' (Aruj) (ترکی: Oruç Reis، عربی: عروج بربروس، ہسپانوی: Arrudye) ایک بربری قزاق تھا۔ وہ '''[[خیر الدین باربروسا]]''' کا بڑا بھائی تھا۔ بعد ازاں وہ [[الجزائر شہر|الجزائر]] کا گورنر (بیگ) اور [[بحیرہ روم]] کا گورنر اعلی (بیگلربیگی) بھی رہا۔ |
||
سطر 25: | سطر 24: | ||
[[زمرہ:1474ء کی پیدائشیں]] |
[[زمرہ:1474ء کی پیدائشیں]] |
||
[[زمرہ:1518ء کی وفیات]] |
[[زمرہ:1518ء کی وفیات]] |
||
[[زمرہ:البانوی نژاد عثمانی شخصیات]] |
|||
[[زمرہ:الجزائرکے سربراہان ریاست]] |
[[زمرہ:الجزائرکے سربراہان ریاست]] |
||
[[زمرہ:بربری قزاق]] |
[[زمرہ:بربری قزاق]] |
||
[[زمرہ:تاریخ الجزائر]] |
[[زمرہ:تاریخ الجزائر]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:لزبوس کی شخصیات]] |
||
[[زمرہ:یونانی نژاد عثمانی شخصیات]] |
[[زمرہ:یونانی نژاد عثمانی شخصیات]] |
نسخہ بمطابق 10:02، 7 فروری 2019ء
عروج بربروس Aruj Oruç | |
---|---|
1474 – 1518 | |
بارباروسا | |
عرفیت | بابا عروج بارباروسا سرخ داڑھی |
قسم | بربری قزاق |
جائے پیدائش | لسبوس, سلطنت عثمانیہ |
جائے وفات | تلمسان, عثمانی الجزائر |
وفاداری | سلطنت عثمانیہ |
سرگرم | 1495 -1518 |
عہدہ | کپتان |
کارروائیوں کا مقام | بحیرہ روم |
بعد ازاں کام | بے الجزائر |
عروج بربروس (Aruj) (ترکی: Oruç Reis، عربی: عروج بربروس، ہسپانوی: Arrudye) ایک بربری قزاق تھا۔ وہ خیر الدین باربروسا کا بڑا بھائی تھا۔ بعد ازاں وہ الجزائر کا گورنر (بیگ) اور بحیرہ روم کا گورنر اعلی (بیگلربیگی) بھی رہا۔
وہ بابا عروج کے طور پر مشہور ہوا جب اس نے موری پناہ گزینوں کی بڑی تعداد کو ہسپانیہ بحفاظت سے شمالی افریقہ منتقل کیا۔ یورپ میں وہ بارباروسا کے نام سے مشہور تھا جس کا معنی اطالوی زبان میں سرخ داڑھی کے ہیں۔ سیدہ الحرہ اس کی ایک حلیف خاتون بحری قزاق تھی۔