"سالونی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
#WikiGapPakistan
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 19: سطر 19:


== ابتدائی زندگی اور فنی سفر ==
== ابتدائی زندگی اور فنی سفر ==
Born in [[حیدرآباد، سندھ]], [[سندھ]], she started her film career in 1964 from film ''Ghaddar'', starring against [[محمد علی (اداکار)]] and [[سدھیر (پاکستانی اداکار)]].<ref>https://www.dawn.com/news/572431/saloni-is-no-more</ref>
سالونی کی ہیدائش [[حیدرآباد، سندھ]] میں ہوئی۔ انہوں نے فنی سفر کا آغاز 1964ء کی فلم ''غدار'' سے کیا۔ اس فلم میں ان کے ساتھ [[محمد علی (اداکار)|محمد علی]] اور [[سدھیر (پاکستانی اداکار)|سدھیر]] نے کام کیا تھا۔<ref>https://www.dawn.com/news/572431/saloni-is-no-more</ref>
She acted both in Punjabi and Urdu films. ''Chan Makhna'', ''Dil Da Jani'', ''Sajan Piyara'' and ''Phany Khan'' were among her popular films. She starred with prominent heroes like [[وحید مراد]], [[یوسف خان]], [[اعجاز درانی]] and [[اکمل خان]]. Her last film was ''Amir tay Gharib'' in 1979.
آپ نے اردو اور پنجابی زبان میں کئی فلمیں کی۔ ''چن مکھنا''، ''دل دا جانی''، ''سجن پیارا'' اور ''پھنے خان'' ان کی مشہور فلمیں تھی۔ آپ نے پاکستانی فلم صنعت کے اس وقت کے بڑے ستاروں جیسے [[وحید مراد]]، [[یوسف خان]]، [[اعجاز درانی]] اور [[اکمل خان]] کے ساتھ بھی کام کیا۔ آپ کی آخری فلم ''امیر تے غریب'' تھی، اس فلم کو 1979ء میں جاری کیا گیا تھا۔


In the early 1970s, she married the Bari Film Studios' owner ''Bari Malik''. Saloni was the second wife of Bari Malik and stepmother of ''Khurram Bari'', one of the owners of Bari Studios on [[ملتان]] Road. After a few years of her marriage, she announced her retirement from films and left the film industry in 1979. Along with her husband, she moved to Dubai and returned to Pakistan five years prior to her death.<ref>[http://www.urduwire.com/people/Saloni-Pakistani-Actress_535.aspx Profile of actress Saloni on urduwire.com website] Retrieved 22 December 2017</ref>
1970ء کی دہائی کے شروع میں آپ نے باری فلم اسٹوڈیوز کے مالک غلام باری ملک سے شادی کر لی۔ آپ باری ملک کی دوسری بیوی اور خرم باری کی سوتیلی ماں تھیں۔ شادی کے کچھ عرصہ بعد آپ نے فلم انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ لے لی اور 1979ء میں فلم انڈسٹری کو الوداع کہہ دیا۔ وہ اپنے شوہر کے ساتھ دبئی منتقل ہو گئیں اور اپنی وفات سے ہانچ سال قبل پاکستان واپس آئیں۔<ref>[http://www.urduwire.com/people/Saloni-Pakistani-Actress_535.aspx Profile of actress Saloni on urduwire.com website] Retrieved 22 December 2017</ref>


== وفات ==
== وفات ==

نسخہ بمطابق 11:46، 7 نومبر 2020ء


سالونی
معلومات شخصیت
پیدائش 26 اپریل 1950(1950-04-26)
حیدرآباد، سندھ، سندھ، پاکستان
وفات اکتوبر 15، 2010(2010-10-15) (عمر  60 سال)
کراچی، سندھ، پاکستان
شوہر غلام باری ملک
پیشہ اداکارہ

زہرا بیگم، جو عام طور پر سالونی کے نام سے جانی جاتی ہیں، 60ء تا 70ء کی دہائی کی ایک پاکستانی فلم اداکارہ تھی۔ آپ ایک کامیاب اداکارہ تھیں اور کافی کامیاب فلموں میں اداکاری کی۔[1]

ابتدائی زندگی اور فنی سفر

سالونی کی ہیدائش حیدرآباد، سندھ میں ہوئی۔ انہوں نے فنی سفر کا آغاز 1964ء کی فلم غدار سے کیا۔ اس فلم میں ان کے ساتھ محمد علی اور سدھیر نے کام کیا تھا۔[2] آپ نے اردو اور پنجابی زبان میں کئی فلمیں کی۔ چن مکھنا، دل دا جانی، سجن پیارا اور پھنے خان ان کی مشہور فلمیں تھی۔ آپ نے پاکستانی فلم صنعت کے اس وقت کے بڑے ستاروں جیسے وحید مراد، یوسف خان، اعجاز درانی اور اکمل خان کے ساتھ بھی کام کیا۔ آپ کی آخری فلم امیر تے غریب تھی، اس فلم کو 1979ء میں جاری کیا گیا تھا۔

1970ء کی دہائی کے شروع میں آپ نے باری فلم اسٹوڈیوز کے مالک غلام باری ملک سے شادی کر لی۔ آپ باری ملک کی دوسری بیوی اور خرم باری کی سوتیلی ماں تھیں۔ شادی کے کچھ عرصہ بعد آپ نے فلم انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ لے لی اور 1979ء میں فلم انڈسٹری کو الوداع کہہ دیا۔ وہ اپنے شوہر کے ساتھ دبئی منتقل ہو گئیں اور اپنی وفات سے ہانچ سال قبل پاکستان واپس آئیں۔[3]

وفات

Saloni was visiting her daughter in Karachi, when she died of liver failure there on 15 October 2010. She was laid to rest at Thai Pind, near Firdous Market, Gulberg, لاہور.[1] A few years later on December 22, 2015, her husband, Bari Malik also died in Lahore at the age of 97.[4]

فلموگرافی

  • Ghadaar (1964)
  • Aisa Bhi Hota Hai (1965)[5]
  • Nache Nagan Baje Been (1965)
  • Khota Paisa (1965)
  • Qabeela (1966)
  • Sarhad (1966)
  • Baghi Sardar (1966)
  • Koh-e-Noor (1966)
  • Lori (1966)
  • Janbaaz (1966)[5]
  • Elan (1967)
  • Dil Da Jani (1967)[5]
  • Hatim Tai (1967)
  • Baalam (1968)
  • Zalim (1968)
  • Chann Makhna (1968)[5]
  • Badla (1968)
  • Sohna (1968)
  • Hameeda (1968)
  • Dilbar Jani (1969)
  • Bhaiyyan Di Jori (1969)
  • Shabistan (1969)
  • Kochwan (1969)
  • Guddo (1970)
  • Chor Naaley Chattar (1970)[5]
  • Pyar De Palaikhe (1971)
  • Sipah Salar (1972)
  • Amir tay Gharib (1979) - last film in her career[1]

مزید دیکھیں

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ The Newspaper's Staff Reporter (16 October 2010)۔ "Saloni is no more"۔ ڈان (اخبار) newspaper۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2017 
  2. https://www.dawn.com/news/572431/saloni-is-no-more
  3. Profile of actress Saloni on urduwire.com website Retrieved 22 December 2017
  4. https://tribune.com.pk/story/1015200/owner-of-bari-studio-passes-away/
  5. ^ ا ب پ ت ٹ Filmography of actress Saloni on Complete Index To World Film (CITWF) website Retrieved 22 December 2017

بیرونی روابط