"ابو المآثر حبیب الرحمن الاعظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ان پر کئی جامعات سے پی-ایچ-ڈی تک کی سطح کے مقالے لکھے جاچکے۔ مشہور محدث تھے۔
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 9: سطر 9:
| alma_mater = جامعہ مفتاح العلوم مئو
| alma_mater = جامعہ مفتاح العلوم مئو

'''حبیب الرحمٰن الاعظمی''': (پیدائش جولائی 1900ء - وفات 17 مارچ 1992ء)۔ آپ کی ولادت باسعادت بمقام [[مئو|مئو ناتھ بھنجن]] ضلع [[مئو]] ریاست [[اترپردیش]] میں ہوئی۔ آپ کے والد ماجد کا نام مولانا محمد صابر بن عنایت اللہ تھا جو [[مولانا اشرف علی تھانوی]] کے مریدین میں تھے اور نہایت ہی متقی اور پاکباز تھے۔ جیسا کہ حبیب الرحمٰن اعظمی کے اس شعر سے ظاہر ہے؛
'''حبیب الرحمٰن الاعظمی''': (پیدائش جولائی 1900ء - وفات 17 مارچ 1992ء) ایک بھارتی محدث اور مسلمان عالم تھےـ

ہوں صابر مسکین و ولی کا میں جگر بند

دعویٰ نہیں ہوں شمس و قمر کا بیٹا

==سوانح==

کیا ناز کروں اپنے فن پر اختر<ref>اختر حسن آپکا تاریخی نام ہے۔</ref>

حبیب الرحمن اعظمی کی ولادت [[مئو|مئو ناتھ بھنجن]]، [[اترپردیش]] میں ہوئی۔ آپ کے والد محمد صابر بن عنایت اللہ، [[اشرف علی تھانوی]] کے مریدین میں تھےـ

فائق تھا کہیں مجھ سے حجر کا بیٹا<ref>[[حافظ ابن حجر]] کی جانب اشارہ ہے۔</ref>

== تعلیم و تربیت ==
== تعلیم و تربیت ==

نسخہ بمطابق 06:41، 27 مارچ 2021ء

ابو المآثر حبیب الرحمن الاعظمی
(عربی میں: حبيب الرحمن الأعظمي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1901ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مئو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 مارچ 1992ء (90–91 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مئو   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی دار العلوم مئو   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حبیب الرحمٰن الاعظمی: (پیدائش جولائی 1900ء - وفات 17 مارچ 1992ء) ایک بھارتی محدث اور مسلمان عالم تھےـ

سوانح

حبیب الرحمن اعظمی کی ولادت مئو ناتھ بھنجن، اترپردیش میں ہوئی۔ آپ کے والد محمد صابر بن عنایت اللہ، اشرف علی تھانوی کے مریدین میں تھےـ

تعلیم و تربیت

ابتدائی کتابیں اپنے والد ماجد سے پڑھیں۔ مولانا ابوالحسن عراقی مئوی سے آپ نے شرح جامی اور دوسری کتابیں پڑھیں۔ حضرت محدث تحریر فرماتے ہیں:

مولانا میرے استاذ محترم تھے۔ میں نے مولانا کے پاس شرح جامی وغیرہ متعدد کتابیں پڑھی ہیں۔ خط کی مشق بھی آپ ہی کے پاس بہم پہنچائی تھی۔

[1]

تصانیف

حبیب الرحمٰن اعظمی کی تصانیف[2]* نصرۃالحدیث - منکرین حدیث کے دعاوی و دلائل کا مدلل و مفصل احتساب۔* رکعاتِ تراویح - تراویح کی رکعتوں کی تحقیق۔* اعیان الحجاج - مشاہیر اسلام کے حج کے بصیرت افروز حالات و واقعات۔* دست کار اہل شرف - دستکار علما و صالحین کے حالات و واقعات۔* رہبرِ حجّاج - حجّاج کے لیے مختصر اور مفید معلولات اور اہل علم کے لیے تحقیقی مضامین کا مجموعہ۔* ایثارِ آخرت - حضرت عبداللہ بن المبارک کی تصنیف کا عمدہ اور سلیس ترجمہ۔* سر سید احمد خان کا نظریہ حجیت حدیث[3], * مقالات ابوالمآثر[4]

حوالہ جات