"قدرتی سائنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13: سطر 13:
* [[تشکیلی علوم|قیاسی علوم]]
* [[تشکیلی علوم|قیاسی علوم]]
* [[اطلاقی علم|نفاذی علوم]]
* [[اطلاقی علم|نفاذی علوم]]

{{علوم فطریہ}}


{{متضاد بین الویکی}}
{{متضاد بین الویکی}}

نسخہ بمطابق 04:04، 2 اپریل 2021ء

قمری طرف البعید ؛ اپالو 11 کی آنکھ سے

علم فطریہ ، علوم فطریہ یا natural science اصل میں فطری قواعد کو بنیاد بناتے ہوئے کائنات کے منطقی مطالعہ کو کہا جاتا ہے۔ اس اصطلاح کے استعمال سے ان معاشرتی علوم کو علاحدہ شناخت کرنا بھی ایک مقصد ہے جن میں فطرت کے مطالعہ کے لیے علمی طریقہ کار استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ علوم بھی اس سے الگ شمار کیے جاتے ہیں جو انسانی سلوک (human behavior)، قیاسی علوم (formal sciences)، ریاضیات اور منطق سے متعلق ہوتے ہیں اور اپنی ایک علاحدہ methodology رکھتے ہیں۔

فطری علوم سے نفاذی علوم کی بنیادیں فراھم ہوتی ہیں۔ اور یہ دونوں دیگر ملتے جلتے طریقہ کار رکھنے والے علوم مثلا معاشرتی علوم، انسانیات، الہیات اور فنون سے الگ اپنی شناخت رکھتے ہیں۔ ریاضی، احصاء اور علم کمپیوٹر کو فطری علوم میں شمار نہیں کیا جاتا لیکن یہ علم ان تینوں علوم میں استعمال کیے جانے والے متعدد طریقہ کار کے لیے ڈھانچہ فراہم کرتا ہے۔

چند مثالیں

مزید دیکھیے