"سعدیہ دانش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
م خودکار: درستی املا ← 2، 0، جنھوں، اور
سطر 10: سطر 10:
|nationality ={{پاکستان}}
|nationality ={{پاکستان}}
}}
}}
'''سعدیہ دانش''' پاکستانی سیاست دان، اور رکنِ [[گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی|گلگت بلتستان اسمبلی]]<ref>{{Cite web |url=https://gba.gov.pk/members/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2020-12-07 |archive-date=2020-02-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200215121723/http://gba.gov.pk/members/ |url-status=dead }}</ref> اور سیکریٹری اطلاعات [[پاکستان پیپلز پارٹی]] برائے گلگت بلتستان ہیں۔<ref name=":0">https://www.youtube.com/watch?v=q307XfJ_7aI
'''سعدیہ دانش''' پاکستانی سیاست دان اور رکنِ [[گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی|گلگت بلتستان اسمبلی]]<ref>{{Cite web |url=https://gba.gov.pk/members/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2020-12-07 |archive-date=2020-02-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200215121723/http://gba.gov.pk/members/ |url-status=dead }}</ref> اور سیکریٹری اطلاعات [[پاکستان پیپلز پارٹی]] برائے گلگت بلتستان ہیں۔<ref name=":0">https://www.youtube.com/watch?v=q307XfJ_7aI
</ref>
</ref>
== ولدیت ==
== ولدیت ==
آپ کے والد کا نام امین ضیاء ہے۔<ref>https://gba.gov.pk/members-page/?id=101{{مردہ ربط|date=June 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
آپ کے والد کا نام امین ضیاء ہے۔<ref>https://gba.gov.pk/members-page/?id=101{{مردہ ربط|date=June 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
== عملی سیاست ==
== عملی سیاست ==
سعدیہ دانش گلگت بلتستان کی ان چند خواتین امیدواروں میں شامل ہیں جنہوں نے براہ راست انتخاب میں حصہ لیا۔ آپ نے [[گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی]] انتخابات ۲۰۲۰، میں اپنے آبائی حلقہ جی بی ایل اے-18 [[دیامر]]<ref>https://voicepk.net/2020/11/14/gb-elections-and-women-candidates/</ref> سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابات لڑا اور نتائج پر اپنے تحفظات کا اظہار بذریعہ احتجاج کیا۔<ref>https://www.dawn.com/news/1592031</ref>
سعدیہ دانش گلگت بلتستان کی ان چند خواتین امیدواروں میں شامل ہیں جنھوں نے براہ راست انتخاب میں حصہ لیا۔ آپ نے [[گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی]] انتخابات 2020، میں اپنے آبائی حلقہ جی بی ایل اے-18 [[دیامر]]<ref>https://voicepk.net/2020/11/14/gb-elections-and-women-candidates/</ref> سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابات لڑا اور نتائج پر اپنے تحفظات کا اظہار بذریعہ احتجاج کیا۔<ref>https://www.dawn.com/news/1592031</ref>
=== عہدیداریاں ===
=== عہدیداریاں ===
* آپ کے پاس [[وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان|وزیر اعلیٰ]] [[سید مہدی شاہ]] کی کابینہ میں مشیر سیاحت، ثقافت و یوتھ کا قلمدان بھی رہا۔<ref>https://www.brecorder.com/news/105635/</ref>
* آپ کے پاس [[وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان|وزیر اعلیٰ]] [[سید مہدی شاہ]] کی کابینہ میں مشیر سیاحت، ثقافت و یوتھ کا قلمدان بھی رہا۔<ref>https://www.brecorder.com/news/105635/</ref>

نسخہ بمطابق 21:05، 14 جون 2021ء

سعدیہ دانش
رکنِ گلگت بلتستان اسمبلی
آغاز منصب
25 نومبر 2020ء
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سعدیہ دانش پاکستانی سیاست دان اور رکنِ گلگت بلتستان اسمبلی[2] اور سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی برائے گلگت بلتستان ہیں۔[3]

ولدیت

آپ کے والد کا نام امین ضیاء ہے۔[4]

عملی سیاست

سعدیہ دانش گلگت بلتستان کی ان چند خواتین امیدواروں میں شامل ہیں جنھوں نے براہ راست انتخاب میں حصہ لیا۔ آپ نے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی انتخابات 2020، میں اپنے آبائی حلقہ جی بی ایل اے-18 دیامر[5] سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابات لڑا اور نتائج پر اپنے تحفظات کا اظہار بذریعہ احتجاج کیا۔[6]

عہدیداریاں

حوالہ جات

  1. https://www.geo.tv/latest/320360-pti-bags-two-third-majority-in-gilgit-baltistan-legislative-assembly
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 15 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2020 
  3. ^ ا ب https://www.youtube.com/watch?v=q307XfJ_7aI
  4. https://gba.gov.pk/members-page/?id=101[مردہ ربط]
  5. https://voicepk.net/2020/11/14/gb-elections-and-women-candidates/
  6. https://www.dawn.com/news/1592031
  7. https://www.brecorder.com/news/105635/
  8. https://gbtimes.wordpress.com/2013/01/09/news-sadia-danish-appointed-as-chief-guide/
  9. https://pamirtimes.net/2013/11/09/sadia-danish-appointed-information-minister-gilgit-baltistan/