"جالینوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ ترمیم: kk:Гален
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:
[[زمرہ:فلسفی]]
[[زمرہ:فلسفی]]
[[زمرہ:یونانی شخصیات]]
[[زمرہ:یونانی شخصیات]]
[[زمرہ:قدیم یونان]]




[[ar:جالينوس]]
[[ar:جالينوس]]

نسخہ بمطابق 16:40، 28 مارچ 2012ء

Galen

فائل:Galen.jpg
جالینوس

پیدائش: 130ء

انتقال: 200ء

یونان کا طبیب اور فلسفی ۔ پرگیمم ’’ ایشیائے کوچک‘‘ میں پیدا ہوا۔ باپ ریاضی دان اور معمار تھا۔ سولہ برس کی عمر میں طب کا مطالعہ شروع کیا اور سمرنا ، کورنتھ اور سکندریہ گیا۔ 158ء میں واپس آکر پرگیمم کے بادشاہ کا شاہی طبیب مقرر ہوا۔ 163ء میں روم گیا اور شہنشاہ مارکس آری لیس کا شاہی طبیب ہوگیا۔ لیکن چار سال بعد واپس پرگیمم آگیا۔ تقریبا ڈیڑھ سو تصانیف طب منطق ، صرف و نحو ، اخلاقیات ، فلسفہ اور ادب کے متنوع مضامین سے تعلق رکھتی ہیں۔ ارسطو اور افلاطون کی بعض کتابوں کی شرح بھی لکھی۔